تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَم" کے متعقلہ نتائج

دیر پا

دیر تک قائم رہنے والا، مستحکم، پائدار، مضبوط، عرصے تک باقی اور برقرار رہنے والا، طُولانی

دیر پائی

دیر تک قائم رہنے والا، مستحکم، پائدار، مضبوط، عرصے تک باقی اور برقرار رہنے والا؛ طولانی

دَر پے پَڑْنا

رک : درپے ہونا.

پا دَرْ ہَوا

بے اصل، بے بنیاد، خیالی، فرضی

پا دَرْ آتِش

پے چین ، مشتعل ، بیقرار .

پا پوش درْ جیب

رک : پاپوش دربغل .

پا دَرْ اُفْتادْگی

جن٘گ، نزاع

پا دَرْ گِل

کیچڑ میں پاؤں، دلدل میں پھنسا ہوا، جس کے پاؤں مٹی میں ہوں، قیدی، بے بس، حیران، بند

پا دَر رِکاب

رک : پابرکاب.

رَگ و پَے میں دَوڑ جانا

اثر کرنا، سرایت کرنا

پَے دَرْ پَے

ایک کے بعد ایک، مسلسل، متواتر، لگاتار، پے بہ پے

کَرَم سے متعلق کہاوتیں

کَرَم

اصل: سنسکرت،عربی

'کَرَم' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone