تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

کالا سے متعلق کہاوتیں

کالا

اصل: سنسکرت

'کالا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone