تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْنٹ" کے متعقلہ نتائج

اِیْنٹ

گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد ہزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے، (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی اسی شکل کا ترشا ہوا پتھر)

اِیْنٹ سے اِیْنٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا، نام و نشان مٹا دینا

اِیْنٹیں پاتْھنا

To make bricks.

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

کَچّی اِیْنٹ

وہ این٘ٹ جسے بھٹّے میں پکایا نہ گیا ہو، بودی اینٹ، کمزور بنیاد

آتِشی اِیْنٹ

وہ اینٹ جو آگ کی انتہائی تپش سے بھی متاثر نہ ہو

اِیْنٹ سے متعلق کہاوتیں

اِیْنٹ

اصل: ہندی

'اِیْنٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone