تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھول" کے متعقلہ نتائج

خاکِسْتَر

جلی ہوئی چیز کی راکھ، بھبوت

خاکِسْتَر ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، جل جانا، ختم ہوجانا

خاکِسْتَری

خاکستر سے منسوب، جس کا رن٘گ راکھ کی طرح ہو، مٹیالا، خاکی

خاکِسْتَری جامَہ

خاک کے رن٘گ کا لباس ، خاکی رن٘گ کے کپڑے .

خاکِسْتَری مادَّہ

(نفسیات) خاکی رن٘گ کا ایک مادَہ جو جاندار کے جسم کا جذو خاص ہے نیز یہی مادَہ دماغ میں بھی اپنی نفیس شکل میں موجود ہوتا ہے

خاکِسْتَر پوش

درویش، فقیر، ولی

خاکِسْتَر کَرنا

calcine

خاکِسْتَر نَشِین

رک : خاک نشین .

خاکِسْتَری پَن

(نفسیات) اصلی رن٘گ کی تبدیلی سے دوسرا رن٘گ ظاہر ہونے کا عمل

خاکِسْتَری پِدَا

مٹیالے رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا: چھوٹے پرندوں میں خاکستری رنگ کی چڑیا

خاکِسْتَری لِباس

خاک کے رن٘گ کا لباس ، خاکی رن٘گ کے کپڑے .

کَفِ خاکِسْتَر

handful of dust

مُشْتِ خاکِسْتَر

ایک مٹھی جلی ہوئی راکھ یا خاک، مٹھی بھر بھبھوت، وہ مٹھی بھر راکھ جو آدمی کے جلنے پر باقی رہ جائے، مجازاً: انسان

دُھول سے متعلق کہاوتیں

دُھول

اصل: سنسکرت

'دُھول' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone