تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

مارا مار میں

جلد بازی میں ، تیزی میں ، عجلت میں ، گھبراہٹ میں ، رواروی میں .

خَرگوش کی طَرَح جھاڑِیوں میں مار لینا

نہایت ہی آسانی سے حاصل کرلینا ، آسانی سے قابو کر لینا.

ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے

ماں کَہے میرا ہوا بڈیرا ، عُمْر کَہے میں آئی نبیڑا

جب بچّہ جوان ہوتا ہے ماں خوش ہوتی ہے حالانکہ اس کی عمر کم ہوجاتی ہے جو خوشی کی بات نہیں ہے.

گور میں لات مار کَر کَھڑا ہونا

مرتےمرتے بچنا، سخت بیماری کے بعد شفا پانا، موت کے جنگل سے چھوٹنا

ہائے مَیں مَر گَئی

(عور) چوٹ لگنے یا کسی مصیبت میں پھنس جانے کے موقعے پر مستعمل ۔

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے

ایک مصیبت سے چُھوٹے تو اس سے بڑی میں پھن٘س گئے

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد پھرتے جائیں

شَیطان نے کان میں پُھونک مار دی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

اِیمان بَغَل میں مار لینا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے

سختی سہتے سہتے آدمی بے حس ہو جاتا ہے

مَدّ میں

حساب میں ، شمار میں ، گنتی میں جیسے اس مد میں یعنی اس شق میں

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

ماں باپ تنگدستی میں مرگئے اور بیٹے کو دولت مندی کا گھمنڈ

مَد میں آنا

کسی شق کے ذیل میں ہونا ، حساب کی کسی مد کے تحت آنا

مَدّ میں ہونا

مُوڈ میں آنا

ترنگ میں آنا ، موج میں آنا ۔

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

لُوٹ مار میں زندگی بسر کرنا

مُوڈ میں ہونا

کیفیت مزاج یا طبیعت کا موزوں ہونا ۔

ماں مَر جانا

be shocked

مار کئے جاؤ فتح و شکست تو خد اکے ہاتھ میں ہے

کوشش کرنی چاہئے نتیجہ چاہے کچھ ہو

مار میں جانا

(پنجاب) لُٹ جانا ، غارت جانا ، تاراج ہونا .

مار میں ہونا

نشانے پر ہونا ؛ زد میں ہونا ، دباؤ میں ہونا .

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

ماں مَر گَئی پِیاسی پُوت کا نام جَمْنا

جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

پردیس میں کسی بڑے کام کرنے کا لطف گھر والے نہیں دیکھ سکتے، جب کوئی اپنی دولت غیر جگہ پردیس میں صرف کرے اور وطن والے محروم رہیں تو یہ مثل بولتے ہیں

آم میں مور آنا

آم کے پیڑ کا پھلنا

چور کے گَھر میں مور

چور کو بھی لُوٹنے والے ہوتے ہیں، جب کوئی چالاک کو دھوکا دے تو کہتے ہیں

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

مِیر خاں کے اُونْٹوں میں روک ہے

اس خاندان کے سب افراد خراب ہیں

بَہُت مار میں آدمی تَوبَہ بُھول جاتا ہے

جب ہر طرف سے گھر جائے تو انسان بد حواس ہوجاتا ہے، جب مصیبت کا ہجوم ہوتا ہے تو آدمی بوکھلا جاتا ہے

بَہُت مار میں رونا نہیں آنا

جب زیادہ مصیبت پڑے تو شکایت نہیں کی جاتی

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

مان مَرْ جانا

گھمنڈ، تکبُّر جاتا رہنا، اُمنگ ختم ہوجانا، غرور ٹوٹ جانا، دل مرجانا

مَن مار رَہنا

۔(دہلی) (ہندو) دل کی خواہش پر صبر اختیار کرنا۔ دل مسس کر رہنا۔

مَن مار کے بَیٹھ رَہنا

۔(ہندو) جی مارکے بیٹھ رہنا۔ صبر کو بیٹھنا۔مایوس ہوکر رہ جانا۔

سَنگھ پَرائے دیس میں نِت ماریں نِت کھائیں

زبردست لوگ دُوسرے لوگ دُوسرے ملک میں جا کر لُوٹ مار کر کے کھاتے ہیں.

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے

لوہے کی منڈی میں مار ہی مار

بروں کے برے ہی کام، موذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

مَیں مَرُوں تیرے لِیے، تُو مَرے وا کے لِیے

بے وفا ہے، میں اس پر جان دیتا ہوں مگر وہ میرے بجائے دوسروں پر توجہ دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے کے معانیدیکھیے

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے

zyaada maar me.n tauba bhuul jaatii haiज़्यादा मार में तौबा भूल जाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے کے اردو معانی

  • سختی سہتے سہتے آدمی بے حس ہو جاتا ہے

Urdu meaning of zyaada maar me.n tauba bhuul jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • saKhtii sahte sahte aadamii behis ho jaataa hai

ज़्यादा मार में तौबा भूल जाती है के हिंदी अर्थ

  • कष्ट सहते सहते आदमी असंवेदनशील हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارا مار میں

جلد بازی میں ، تیزی میں ، عجلت میں ، گھبراہٹ میں ، رواروی میں .

خَرگوش کی طَرَح جھاڑِیوں میں مار لینا

نہایت ہی آسانی سے حاصل کرلینا ، آسانی سے قابو کر لینا.

ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے

ماں کَہے میرا ہوا بڈیرا ، عُمْر کَہے میں آئی نبیڑا

جب بچّہ جوان ہوتا ہے ماں خوش ہوتی ہے حالانکہ اس کی عمر کم ہوجاتی ہے جو خوشی کی بات نہیں ہے.

گور میں لات مار کَر کَھڑا ہونا

مرتےمرتے بچنا، سخت بیماری کے بعد شفا پانا، موت کے جنگل سے چھوٹنا

ہائے مَیں مَر گَئی

(عور) چوٹ لگنے یا کسی مصیبت میں پھنس جانے کے موقعے پر مستعمل ۔

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

ساری عُمْر کاٹھ میں رَہے چَلْتے وَقت پاؤں سے گَئے

ایک مصیبت سے چُھوٹے تو اس سے بڑی میں پھن٘س گئے

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد پھرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

شَیطان نے کان میں پُھونک مار دی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

اِیمان بَغَل میں مار لینا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے

سختی سہتے سہتے آدمی بے حس ہو جاتا ہے

مَدّ میں

حساب میں ، شمار میں ، گنتی میں جیسے اس مد میں یعنی اس شق میں

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

ماں باپ تنگدستی میں مرگئے اور بیٹے کو دولت مندی کا گھمنڈ

مَد میں آنا

کسی شق کے ذیل میں ہونا ، حساب کی کسی مد کے تحت آنا

مَدّ میں ہونا

کسی شق کے ذیل میں ہونا ، حساب کی کسی مد کے تحت آنا

مُوڈ میں آنا

ترنگ میں آنا ، موج میں آنا ۔

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

لُوٹ مار میں زندگی بسر کرنا

مُوڈ میں ہونا

کیفیت مزاج یا طبیعت کا موزوں ہونا ۔

ماں مَر جانا

be shocked

مار کئے جاؤ فتح و شکست تو خد اکے ہاتھ میں ہے

کوشش کرنی چاہئے نتیجہ چاہے کچھ ہو

مار میں جانا

(پنجاب) لُٹ جانا ، غارت جانا ، تاراج ہونا .

مار میں ہونا

نشانے پر ہونا ؛ زد میں ہونا ، دباؤ میں ہونا .

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

ماں مَر گَئی پِیاسی پُوت کا نام جَمْنا

ماں باپ تنگدستی میں مرگئے اور بیٹے کو دولت مندی کا گھمنڈ

جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

پردیس میں کسی بڑے کام کرنے کا لطف گھر والے نہیں دیکھ سکتے، جب کوئی اپنی دولت غیر جگہ پردیس میں صرف کرے اور وطن والے محروم رہیں تو یہ مثل بولتے ہیں

آم میں مور آنا

آم کے پیڑ کا پھلنا

چور کے گَھر میں مور

چور کو بھی لُوٹنے والے ہوتے ہیں، جب کوئی چالاک کو دھوکا دے تو کہتے ہیں

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

مِیر خاں کے اُونْٹوں میں روک ہے

اس خاندان کے سب افراد خراب ہیں

بَہُت مار میں آدمی تَوبَہ بُھول جاتا ہے

جب ہر طرف سے گھر جائے تو انسان بد حواس ہوجاتا ہے، جب مصیبت کا ہجوم ہوتا ہے تو آدمی بوکھلا جاتا ہے

بَہُت مار میں رونا نہیں آنا

جب زیادہ مصیبت پڑے تو شکایت نہیں کی جاتی

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

مان مَرْ جانا

گھمنڈ، تکبُّر جاتا رہنا، اُمنگ ختم ہوجانا، غرور ٹوٹ جانا، دل مرجانا

مَن مار رَہنا

۔(دہلی) (ہندو) دل کی خواہش پر صبر اختیار کرنا۔ دل مسس کر رہنا۔

مَن مار کے بَیٹھ رَہنا

۔(ہندو) جی مارکے بیٹھ رہنا۔ صبر کو بیٹھنا۔مایوس ہوکر رہ جانا۔

سَنگھ پَرائے دیس میں نِت ماریں نِت کھائیں

زبردست لوگ دُوسرے لوگ دُوسرے ملک میں جا کر لُوٹ مار کر کے کھاتے ہیں.

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے

لوہے کی منڈی میں مار ہی مار

بروں کے برے ہی کام، موذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

مَیں مَرُوں تیرے لِیے، تُو مَرے وا کے لِیے

بے وفا ہے، میں اس پر جان دیتا ہوں مگر وہ میرے بجائے دوسروں پر توجہ دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone