تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُوالْفَقارِ حِیدَری" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْفِقار

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلّم کی ایک تلوا ر کا نام غزوۂ احد کے موقع پر آپ نے یہ تلوار حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو ان کی تلوار ٹوٹ جانے پر عنایت فرمائی تھی جس میں دونوں طرف دھار تھی

شَہِ ذُوالْفِقار

(مراد) حضرت علی کرم اللہ وجہہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُوالْفَقارِ حِیدَری کے معانیدیکھیے

ذُوالْفَقارِ حِیدَری

zulfiqaar-e-haidariiज़ुल्फ़िक़ार-ए-हैदरी

نیز : ذُوالْفَقارِ حِیدْری

اصل: عربی

وزن : 2122212

  • Roman
  • Urdu

ذُوالْفَقارِ حِیدَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • حضرت علی کی تلوار ذُوالفقار

شعر

Urdu meaning of zulfiqaar-e-haidarii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat alii kii talvaar zuuvaalafqaar

English meaning of zulfiqaar-e-haidarii

Noun, Feminine, Singular

  • a prophet companion Ali's sward Zulfiqar

ज़ुल्फ़िक़ार-ए-हैदरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • हज़रत मोहम्मद के साथी अ'ली की तलवार जिसका नाम ज़ुल्फ़िक़ार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُوالْفِقار

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلّم کی ایک تلوا ر کا نام غزوۂ احد کے موقع پر آپ نے یہ تلوار حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو ان کی تلوار ٹوٹ جانے پر عنایت فرمائی تھی جس میں دونوں طرف دھار تھی

شَہِ ذُوالْفِقار

(مراد) حضرت علی کرم اللہ وجہہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُوالْفَقارِ حِیدَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُوالْفَقارِ حِیدَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone