تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے کے معانیدیکھیے

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

zevar raje kaa , si.nghaar aur bhuuke kaa adhaar haiज़ेवर रजे का , सिंघार और भूके का अधार है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے کے اردو معانی

  • زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.

Urdu meaning of zevar raje kaa , si.nghaar aur bhuuke kaa adhaar hai

  • Roman
  • Urdu

  • zevar daulatmando.n ke li.e ziinat ka baa.is aur Gariibo.n ka sahaara hai

ज़ेवर रजे का , सिंघार और भूके का अधार है के हिंदी अर्थ

  • ज़ेवर दौलतमंदों के लिए ज़ीनत का बाइस और ग़रीबों का सहारा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone