تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا" کے متعقلہ نتائج

فارِغ

مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز

فارِغ ہونا

نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا

فارِغی

آسودگی ، کامل اطمینان ، بے فکری.

فارِغ خَطی

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.

فارِغ بالی

رک : فارغ البالی.

فارِغ کَرْنا

رخصت کرنا، چُھٹّی دینا

فارِغُ الْبال ہونا

کسی کام کے تکملے سے مطمین ہونا ، مطمئن ہونا ، بے فکر ہونا ، خالی ہونا ، فرصت پانا.

فارِغِ بال

رک : فارغ البال.

فارِغُ التَّحْصِیل

حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، سندیافتہ

فارِغُ الْحال

آسودہ حال ، بے فکر ، مرفَہ حال.

فارِغُ الْبال

آسودہ حال، بے فکر، آزاد، مطمئن

فارِغ خَطی لِکھنا

write a deed of acquittance

فارِغ خَطی دینا

divorce

فارِغُ الْبالی

آسودگی، خوشحالی، بے فکری، آزادی

فارِغُ الخِدْمَت

सेवा-मुक्त, जो बुढ़ापे या किसी और कारणवश पेंशन पा गया हो।

فارِغُ الاِصْلاح

جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو ، اصلاح سے مبرَا ، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو.

فارْغَطانَہ

فارغطی یا فارغ خطی کی اجرت ، محصلانہ ، رسید لکھنے کی اُجرت.

فارْغَطی

رک : فارغ خطی.

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

ہاتھ پَیر سے فارِغ ہونا

(رک : ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا) زچگی سے فارغ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا کے معانیدیکھیے

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

zaruuriyaat se faariG honaaज़रूरियात से फ़ारिग़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا کے اردو معانی

  • جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

Urdu meaning of zaruuriyaat se faariG honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ja-e-zuruur jaakar aur haath mu.nh dhokar faariG hojaana

ज़रूरियात से फ़ारिग़ होना के हिंदी अर्थ

  • जाए ज़ुरूर जाकर और हाथ मुँह धोकर फ़्री हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فارِغ

مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز

فارِغ ہونا

نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا

فارِغی

آسودگی ، کامل اطمینان ، بے فکری.

فارِغ خَطی

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.

فارِغ بالی

رک : فارغ البالی.

فارِغ کَرْنا

رخصت کرنا، چُھٹّی دینا

فارِغُ الْبال ہونا

کسی کام کے تکملے سے مطمین ہونا ، مطمئن ہونا ، بے فکر ہونا ، خالی ہونا ، فرصت پانا.

فارِغِ بال

رک : فارغ البال.

فارِغُ التَّحْصِیل

حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، سندیافتہ

فارِغُ الْحال

آسودہ حال ، بے فکر ، مرفَہ حال.

فارِغُ الْبال

آسودہ حال، بے فکر، آزاد، مطمئن

فارِغ خَطی لِکھنا

write a deed of acquittance

فارِغ خَطی دینا

divorce

فارِغُ الْبالی

آسودگی، خوشحالی، بے فکری، آزادی

فارِغُ الخِدْمَت

सेवा-मुक्त, जो बुढ़ापे या किसी और कारणवश पेंशन पा गया हो।

فارِغُ الاِصْلاح

جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو ، اصلاح سے مبرَا ، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو.

فارْغَطانَہ

فارغطی یا فارغ خطی کی اجرت ، محصلانہ ، رسید لکھنے کی اُجرت.

فارْغَطی

رک : فارغ خطی.

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

ہاتھ پَیر سے فارِغ ہونا

(رک : ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا) زچگی سے فارغ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone