تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمِیرِ تَنْکِیر" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیرِ تَنْکِیر کے معانیدیکھیے

ضَمِیرِ تَنْکِیر

zamiir-e-tankiirज़मीर-ए-तंकीर

اصل: عربی

وزن : 122221

  • Roman
  • Urdu

ضَمِیرِ تَنْکِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ضمیر، جو کسی نامعلوم اسم کی جگہ آئے

    مثال کوئی آیا ہے، کچھ لایا ہے، یہاں کوئی اس شخص کے نام کی جگہ بولا گیا جو بولا جانا پہنچانا ہے ـ کچھ ـ ایسی چیز کے نام کی جگہ بولا گیا جو ٹھیک معلوم نہیں کیا ہے اس لیے ان لفظوں کو ضمیر تنکیر کہتے ہیں۔

Urdu meaning of zamiir-e-tankiir

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiir, jo kisii naamaaluum ism jagah aa.ii

English meaning of zamiir-e-tankiir

Noun, Feminine

  • indefinite pronoun, a pronoun that replaces an unknown name

ज़मीर-ए-तंकीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह सर्वनाम जो किसी अज्ञात संज्ञा के स्थान पर आए

    उदाहरण कोई आया है, कुछ लाया है, यहां कोई उस शख़्स के नाम कुछ बोला गया जो बोला जाना पहचाना है कुछ ऐसी चीज़ के नाम की जगह पर बोला गया है जो ठीक से मालूम नहीं क्या है इसलिए इन लफ़्ज़ों को ज़मीर-ए-तनकीर कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمِیرِ تَنْکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمِیرِ تَنْکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone