تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمانی اِکائی

وقت کی اِکائی ، سلسلۂ روز و شب ، وقت کا تسلسل

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

زَمِین کے طَبْقے آسْمان پَر اُڑا دینا

تہ و بالا کر دینا، غدر ڈال دینا، قیامت برپا کر دینا

زَمِین کی چادَر اوڑْھنا

تہہ زمین ہو جانا، زمین میں پوشیدہ ہو جانا، مر جانا

زَمِین کا تَخْتَہ اُڑا دینا

زمین کا تختہ اُلٹنا، کوئی بڑا انقلاب پیدا کرنا، بڑی ہلچل مچانا

زَمِین کو مارے، زَمِین دار چَونکے

کمزور کو مار کر طاقتور پر رعب طاری کرنے کے موقع پر مستعمل

زَمِین کا گَز بَنْنا

مارا مارا پھرنا، جہاں گردی کرنا، دنیا جہان کو چھان مارنا، بہت سفر کرنا

زَمِین کو آسْماں کَر دینا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین کے طَبْقے اُلَٹ دینا

تہ و بالا کردینا، غدر ڈالدینا، قیامت برپا کردینا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ دینا

اِنقلاب برپا کرنا، کایا پلٹ دینا

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین کا پَیوَنْد کَرْنا

جان سے مار دینا، فنا کرنا، دفنانا

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

نیست و نابود ہو جانا، خاک میں ملنا، ڈھے جانا، تباہ و برباد ہو جانا

زَمِین کا پَیوَن٘د ہو

(کوسنا) زمین میں گڑ جائے ، مر جائے ، برباد ہو جائے ۔

زَمِین کا پانو کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمین کا گَز

a great traveller

زَمِین کا گَز بَنانا

دربدر پھرانا، دشت نوردی کرانا، خاک چھنوانا

زَمِین کا گَز ہونا

چلتے پھرتے رہنا، ٹِک کر نہ بیٹھنا

زَمِین کو چِھیلْنا

زمین کی سطح کُھرچنا، رگڑنا، زمین میں کٹاؤ پیدا کرنا

زَمِین کا ہَنسْنا

کسی زمین کا نہایت با رونق ہونا

زَمِین کو آسْماں کَرنا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین کو آسمان کَردینا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین کے بَرابَر کَر دینا

جو چیز سطحِ زمین سے بلند ہو اسے زمین کے ہم سطح کر دینا، عمارت کو مِسمار کر دینا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

زَمِین کو سونپْنا

دفن کرنا، سپردِ خاک کرنا

زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُونچا ہے

جتنا اوپر اتنا ہی نیچے

زَمِین کا پَرْدَہ

روئے زمین، طبقِ زمین، دنیا جہان، پوری دنیا

زَمِین کو پانی دینا

(کاشت کاری) زمین کو سیراب کرنا، زمین کی آبیاری کرنا، سینچنا

زَمِین کو بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا، زمین چومنا

زَمِین کی پَٹّی

جغرافیائی تقسیم کے مُطابق دنیا کا ایک خط یا باردہ

زَمِین کی گَرْدَن

(جغرافیہ) خُشکی کا وہ تنگ خِطّہ جو دُور تک سمندر میں چلا جائے، خا کنائے

زَمِین کا بوجھوں مَرْنا

زمین پر بارِگراں ہونا، کسی کا بے کار و بے مصرف ہونا

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

زَمِین کی پُوچْھنا، عَرْش کی کَہْنا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

زَمِین کی طَنابیں کِھینچ دینا

مسافت کم کردینا، فاصلہ تھوڑا کردینا

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

زَمِین کا رِشْتَہ

علاقائی تعلق، وطنی تعلق، دُنیا سے تعلق، دُنیاوی رابطہ

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُوپَر ہے

جتنا اوپر اتنا ہی نیچے

زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا

زمین میں دفن کرنا، مدفون کرنا

زَمِین کی مِٹّی

خاک، دُھول، زمین کی تہہ، زمین کے ذرّات، ریت

زَمِین کا بوجھ

بے مصرف، بے کار، ناکارہ، بار گراں

زَمِین کا نَمَک

(مجازاً) بہت اہم جزو، قلیل مقدار میں منتخب لوگ، باعثِ حسن و رنگینی

زَمِین کا پَرَت

زمین کی تہہ، پپٹری، طبق، تختہ

زَمِین کو لَگْنا

دائم المریض ہو جانا، کمزوری یا بیماری کے سبب بستر سے اُٹھ نہ سکنا

زَمِین کا کھا جانا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَمِین کا کھا لینا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَمِین کا پِیار

اپنے وطن یا دھرتی کی محبت، حب الوطنی، اہل وطن کی محبت، اپنی سر زمین سے لگاؤ یا اُنسیت

زَمِین کا مالِک

زمین٘دار، زمین یا جائداد کا مالک، زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک، حاکم، سردار

زَمِین کو سَر پَر اُٹھانا

زمین سر پر اُٹھانا، بہت زیادہ ہنگامہ کھڑا کرنا، فساد مچانا

زَمِین کا ٹُوٹْنا

زمین کُھد جانا، زمین میں دراڑ پڑ جانا

زَمِین کی اَمانَت

(مجازاً) مُردہ جسم (جاندار خاکی ہیں اس لیے خاک میں مِلنا ہے)

زَمِین کی پُوچْھنا آسْمان کی کَہنا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

زَمِین کا نَہ آسْمان کا

نہ ادھر کا نہ ادھر کا، بے کار، لغو

زَمِین کا ٹُوٹ جانا

زمین کُھد جانا، زمین میں دراڑ پڑ جانا

زَمِین کو ڈِھیلا کَرْنا

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا، ہل چلانا

زَمِین کے سِرے ٹَٹولْنا

فرار کی راہ تلاش کرنا، پناہ ڈھونڈنا

زَمِین کے بَرابَر ہونا

زمین کے برابر کر دینا کا لازم

زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا

صبر و قرار آنا، چین پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا

zamiin ke supurd karnaaज़मीन के सुपुर्द करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • زمین میں دفن کرنا، مدفون کرنا

Urdu meaning of zamiin ke supurd karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin me.n dafan karnaa, madfuun karnaa

ज़मीन के सुपुर्द करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़मीन में दफ़न करना, मृत शरीर को क़ब्र में रखकर उसे मिट्टी से ढकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمانی اِکائی

وقت کی اِکائی ، سلسلۂ روز و شب ، وقت کا تسلسل

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

زَمِین کے طَبْقے آسْمان پَر اُڑا دینا

تہ و بالا کر دینا، غدر ڈال دینا، قیامت برپا کر دینا

زَمِین کی چادَر اوڑْھنا

تہہ زمین ہو جانا، زمین میں پوشیدہ ہو جانا، مر جانا

زَمِین کا تَخْتَہ اُڑا دینا

زمین کا تختہ اُلٹنا، کوئی بڑا انقلاب پیدا کرنا، بڑی ہلچل مچانا

زَمِین کو مارے، زَمِین دار چَونکے

کمزور کو مار کر طاقتور پر رعب طاری کرنے کے موقع پر مستعمل

زَمِین کا گَز بَنْنا

مارا مارا پھرنا، جہاں گردی کرنا، دنیا جہان کو چھان مارنا، بہت سفر کرنا

زَمِین کو آسْماں کَر دینا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین کے طَبْقے اُلَٹ دینا

تہ و بالا کردینا، غدر ڈالدینا، قیامت برپا کردینا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ دینا

اِنقلاب برپا کرنا، کایا پلٹ دینا

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین کا پَیوَنْد کَرْنا

جان سے مار دینا، فنا کرنا، دفنانا

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

نیست و نابود ہو جانا، خاک میں ملنا، ڈھے جانا، تباہ و برباد ہو جانا

زَمِین کا پَیوَن٘د ہو

(کوسنا) زمین میں گڑ جائے ، مر جائے ، برباد ہو جائے ۔

زَمِین کا پانو کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمین کا گَز

a great traveller

زَمِین کا گَز بَنانا

دربدر پھرانا، دشت نوردی کرانا، خاک چھنوانا

زَمِین کا گَز ہونا

چلتے پھرتے رہنا، ٹِک کر نہ بیٹھنا

زَمِین کو چِھیلْنا

زمین کی سطح کُھرچنا، رگڑنا، زمین میں کٹاؤ پیدا کرنا

زَمِین کا ہَنسْنا

کسی زمین کا نہایت با رونق ہونا

زَمِین کو آسْماں کَرنا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین کو آسمان کَردینا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین کے بَرابَر کَر دینا

جو چیز سطحِ زمین سے بلند ہو اسے زمین کے ہم سطح کر دینا، عمارت کو مِسمار کر دینا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

زَمِین کو سونپْنا

دفن کرنا، سپردِ خاک کرنا

زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُونچا ہے

جتنا اوپر اتنا ہی نیچے

زَمِین کا پَرْدَہ

روئے زمین، طبقِ زمین، دنیا جہان، پوری دنیا

زَمِین کو پانی دینا

(کاشت کاری) زمین کو سیراب کرنا، زمین کی آبیاری کرنا، سینچنا

زَمِین کو بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا، زمین چومنا

زَمِین کی پَٹّی

جغرافیائی تقسیم کے مُطابق دنیا کا ایک خط یا باردہ

زَمِین کی گَرْدَن

(جغرافیہ) خُشکی کا وہ تنگ خِطّہ جو دُور تک سمندر میں چلا جائے، خا کنائے

زَمِین کا بوجھوں مَرْنا

زمین پر بارِگراں ہونا، کسی کا بے کار و بے مصرف ہونا

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

زَمِین کی پُوچْھنا، عَرْش کی کَہْنا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

زَمِین کی طَنابیں کِھینچ دینا

مسافت کم کردینا، فاصلہ تھوڑا کردینا

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

زَمِین کا رِشْتَہ

علاقائی تعلق، وطنی تعلق، دُنیا سے تعلق، دُنیاوی رابطہ

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُوپَر ہے

جتنا اوپر اتنا ہی نیچے

زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا

زمین میں دفن کرنا، مدفون کرنا

زَمِین کی مِٹّی

خاک، دُھول، زمین کی تہہ، زمین کے ذرّات، ریت

زَمِین کا بوجھ

بے مصرف، بے کار، ناکارہ، بار گراں

زَمِین کا نَمَک

(مجازاً) بہت اہم جزو، قلیل مقدار میں منتخب لوگ، باعثِ حسن و رنگینی

زَمِین کا پَرَت

زمین کی تہہ، پپٹری، طبق، تختہ

زَمِین کو لَگْنا

دائم المریض ہو جانا، کمزوری یا بیماری کے سبب بستر سے اُٹھ نہ سکنا

زَمِین کا کھا جانا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَمِین کا کھا لینا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَمِین کا پِیار

اپنے وطن یا دھرتی کی محبت، حب الوطنی، اہل وطن کی محبت، اپنی سر زمین سے لگاؤ یا اُنسیت

زَمِین کا مالِک

زمین٘دار، زمین یا جائداد کا مالک، زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک، حاکم، سردار

زَمِین کو سَر پَر اُٹھانا

زمین سر پر اُٹھانا، بہت زیادہ ہنگامہ کھڑا کرنا، فساد مچانا

زَمِین کا ٹُوٹْنا

زمین کُھد جانا، زمین میں دراڑ پڑ جانا

زَمِین کی اَمانَت

(مجازاً) مُردہ جسم (جاندار خاکی ہیں اس لیے خاک میں مِلنا ہے)

زَمِین کی پُوچْھنا آسْمان کی کَہنا

سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر

زَمِین کا نَہ آسْمان کا

نہ ادھر کا نہ ادھر کا، بے کار، لغو

زَمِین کا ٹُوٹ جانا

زمین کُھد جانا، زمین میں دراڑ پڑ جانا

زَمِین کو ڈِھیلا کَرْنا

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا، ہل چلانا

زَمِین کے سِرے ٹَٹولْنا

فرار کی راہ تلاش کرنا، پناہ ڈھونڈنا

زَمِین کے بَرابَر ہونا

زمین کے برابر کر دینا کا لازم

زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا

صبر و قرار آنا، چین پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone