تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کَمْزور ہونا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کَمْزور ہونا کے معانیدیکھیے

زَمِین کَمْزور ہونا

zamiin kamzor honaaज़मीन कमज़ोर होना

محاورہ

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

زَمِین کَمْزور ہونا کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کاشت مُشکل ہو جائے

    مثال اگر زمین کمزور ہو تو ایسی زمیں میں آدھی بوری یوریا ۔ ۔ ۔ بذریعۂ چھٹا بکھیر دیں۔

Urdu meaning of zamiin kamzor honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) a.isii zamiin jis me.n kaashat mushkal ho jaaye

ज़मीन कमज़ोर होना के हिंदी अर्थ

  • (खेती बाड़ी) ऐसी भुमि जिसमें खेती कठिन हो जाये

    उदाहरण अगर ज़मीन कमज़ोर हो तो ऐसी ज़मीं में आधी बोरी यूरिया .... बज़रिया-ए-छिटा बिखेर दें।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کَمْزور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کَمْزور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone