تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم چھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

خَفَگی

آزردگی، نا خوشی، غصَہ، عتاب، ناراضی

خَفَگی دُور ہونا

آزردگی ختم ہونا ، غصہ اترنا .

خَفَگی آنا

عتاب ہونا ، کسی کی ںا خوشی اور غصے کا ہدف بننا .

خَفَگی کَرْنا

ناراض ہونا، غصہ کرنا، خفا ہونا

خَفَگی میں پَڑْنا

(کسی کے) غصے یا عتاب میں مبتلا ہونا ، محتوب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم چھیڑْنا کے معانیدیکھیے

زَخْم چھیڑْنا

zaKHm chhe.Dnaaज़ख़्म छेड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَخْم چھیڑْنا کے اردو معانی

  • زخم تازہ کرنا
  • گزشتہ رن٘ج یا دُکھ کے احساس کو جگانا

Urdu meaning of zaKHm chhe.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham-e-taaza karnaa
  • guzashta ranj ya dukh ke ehsaas ko jagaanaa

English meaning of zaKHm chhe.Dnaa

  • reopen a wound
  • to revisit the pain of forgotten memories

ज़ख़्म छेड़ना के हिंदी अर्थ

  • घाव ताज़ा करना
  • अतीत के दुख या शोक की भावना को जागृत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَفَگی

آزردگی، نا خوشی، غصَہ، عتاب، ناراضی

خَفَگی دُور ہونا

آزردگی ختم ہونا ، غصہ اترنا .

خَفَگی آنا

عتاب ہونا ، کسی کی ںا خوشی اور غصے کا ہدف بننا .

خَفَگی کَرْنا

ناراض ہونا، غصہ کرنا، خفا ہونا

خَفَگی میں پَڑْنا

(کسی کے) غصے یا عتاب میں مبتلا ہونا ، محتوب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم چھیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم چھیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone