Search results

Saved words

Showing results for "zafarii-ghissaa"

zafarii-ghissaa

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

Meaning ofSee meaning zafarii-ghissaa in English, Hindi & Urdu

zafarii-ghissaa

ज़फ़री-घिस्साظَفَری گِھسّا

Tags: Wrestling

ظَفَری گِھسّا کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • (کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

Related searched words

zafarii-ghissaa

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

Showing search results for: English meaning of jafarighissa, English meaning of jafarighissaa

Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (zafarii-ghissaa)

Name

Email

Comment

zafarii-ghissaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone