تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتِیَّت" کے متعقلہ نتائج

ذاتِیَّہ

ذاتی، اصلی، حقیقی، خاندانی

ذاتِیَّت

شخصیت

ذاتِیّات پَر اُتَر آنا

کسی شخص کی ذاتی صفات یا حالات کی برائیاں کرنے لگنا ، ذاتی عیوب بیان کرنے لگنا ، گالیاں دینے لگنا.

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَّہ

(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"

صِفاتِ ذاتِیَّہ

(تصوّف) وہ صفات جن سے حق تعالیٰ موصوف ہے اور اون کی ضد حق کے لیے نہیں مثل قدرت اور عزت اور عظمت وغیرہ کے.

اَسْمائے ذاتِیَّہ

(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِیَّت کے معانیدیکھیے

ذاتِیَّت

zaatiyyatज़ातिय्यत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ذاتِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شخصیت
  • حقیقت
  • (فلسفہ) وہ مسلک فلسفہ جس کے نزدیک ذات یا ذات کے تغیرات کے سوا اور کچھ موجود نہیں یا کم از کم ہم کو اپنی ذات کے سوا غیر کا علم در حقیقت نہیں ہے

Urdu meaning of zaatiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • shaKhsiyat
  • haqiiqat
  • (falasfaa) vo maslak falasfaa jis ke nazdiik zaat ya zaat ke taGayyuraat ke sivaa aur kuchh maujuud nahii.n ya kam az kam ham ko apnii zaat ke sivaa Gair ka ilam darahqiiqat nahii.n hai

ज़ातिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यक्तित्व
  • यथार्थता
  • (दर्शनशास्त्र) दर्शनशास्त्र का वह पथ जिसके निकट अस्तित्व या व्यक्तित्व के परिवर्तन के अतिरिक्त और कुछ उपस्थित नहीं है या कम से कम हमें अपने व्यक्तित्व के अतिरिक्त किसी अन्य की जानकारी नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذاتِیَّہ

ذاتی، اصلی، حقیقی، خاندانی

ذاتِیَّت

شخصیت

ذاتِیّات پَر اُتَر آنا

کسی شخص کی ذاتی صفات یا حالات کی برائیاں کرنے لگنا ، ذاتی عیوب بیان کرنے لگنا ، گالیاں دینے لگنا.

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَّہ

(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"

صِفاتِ ذاتِیَّہ

(تصوّف) وہ صفات جن سے حق تعالیٰ موصوف ہے اور اون کی ضد حق کے لیے نہیں مثل قدرت اور عزت اور عظمت وغیرہ کے.

اَسْمائے ذاتِیَّہ

(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone