تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات پَر آنا کے معانیدیکھیے

ذات پَر آنا

zaat par aanaaज़ात पर आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ذات پَر آنا کے اردو معانی

  • کسی کمینے سے کوئی ذلیل حرکت سرزد ہونا، کسی کم ذات سے کمینہ پن کا اظہار ہونا

    مثال ان کم ذات نے اپنی ذات دکھلائی، آخر اپنی ذات پر آئی۔

Urdu meaning of zaat par aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kamiine se ko.ii zaliil harkat sarzad honaa, kisii kam zaat se kamiina pan ka izhaar honaa

ज़ात पर आना के हिंदी अर्थ

  • किसी कमीने द्वारा घृणित कार्य करना, किसी नीची जाति द्वारा कमीनापन का अभिव्यक्त होना

    उदाहरण उन कम ज़ात ने अपनी अपना ज़ात दिखलाई, आख़िर अपनी ज़ात पर आई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone