تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے" کے متعقلہ نتائج

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے کے معانیدیکھیے

ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے

zaat ke bulaa.e baraabar baiThe kam zaat bulaa.e niiche baiTheज़ात के बुलाए बराबर बैठे कम ज़ात बुलाए नीचे बैठे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے کے اردو معانی

  • ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا، اپنے برابر کے آدمیوں کی عزت کرنی چاہئے، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے

Urdu meaning of zaat ke bulaa.e baraabar baiThe kam zaat bulaa.e niiche baiThe

  • Roman
  • Urdu

  • hamarutbaa se baraabarii ka suluuk kiya jaataa hai aur kam rutbe vaale se haqaarat ka, apne baraabar ke aadmiiyo.n kii izzat karnii chaahii.e, kam zaato.n ko niiche baiThnaa chaahii.e

ज़ात के बुलाए बराबर बैठे कम ज़ात बुलाए नीचे बैठे के हिंदी अर्थ

  • एक पदवी वालों से समान व्यवहार किया जाता है और निम्न पद वाले से घृणा का, अपने समान आदमियों का सम्मान करनी चाहिए, नीच कमीनों को नीचे बैठना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone