تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُورِش" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں یُورِش کے معانیدیکھیے

یُورِش

yuurishयूरिश

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یُورِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ
  • حملہ، دھاوا، چڑھائی، غلبہ، پیش قدمی

شعر

Urdu meaning of yuurish

  • Roman
  • Urdu

  • yalGaar, lashkar kushii, dushman par dau.D le jaana, dushman kii fauj par cha.Dhnaa, bulvaa, taaKhat, Gadar, fasaad, mudaaKhilat, hangaamaa
  • hamla, dhaava, cha.Dhaa.ii, Galba, peshaqadmii

English meaning of yuurish

Noun, Feminine

  • attack, invasion
  • assault, storm, aggression

यूरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चढ़ाई, आक्रमण, हमला
  • आक्रमण, धावा, चढ़ाई, युद्ध में जाने के लिए घोड़े पर चढ़ना, शीघ्रता करना।

یُورِش کے مرکب الفاظ

یُورِش سے متعلق دلچسپ معلومات

یورش ترکی میں واؤ معدولہ اور سوم مضموم کے ساتھ اس لفظ کا تلفظ ’’یُرُش‘‘ بروزن ’’پُرُش‘‘ ہے۔ اردو میں واؤ معدولہ اور حرف سوم کے ساتھ ’’یُرِش‘‘ بروزن ’’خورش‘‘ صحیح اور رائج تلفظ ہے۔ بعض کا قول ہے کہ اردو/ترکی میں اس کا صحیح املا واؤ معدولہ کے بغیر ’’یرش‘‘ ہے۔ اس کی کوئی سند نہیں۔ واؤ معدولہ اس لفظ میں اعراب بالحرف کا کام کر رہی ہے۔اردو کے لوگ اسے’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) بھی بولتے ہیں۔ یہ تلفظ اس قدر مروج ہے کہ اسے بھی صحیح قرار دینے میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ امکان ہے کہ کچھ مدت میں ’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) ہی ہرطرف رائج ہوجائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُورِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُورِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone