تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَقظَہ" کے متعقلہ نتائج

یَکْجا

ایک ساتھ مل کر، باہم، اکٹھے

یَکجائی

ایک جگہ ہونا، اکٹھا ہونا

یَکْجا ہونا

یکجا کرنا (رک) کا لازم، اکٹھا ہونا ، مل بیٹھنا.

یَکْجا کَنا

اکٹھا کرنا ، سمیٹھنا ، جمع کرنا.

یَکجا کَرکے

اکٹھا کر کے ، ایک جگہ جمع کرکے ؛ مجموعے کی شکل میں.

یَکْجا کَرنا

ایک جگہ اکٹھا کرنا، ایک جگہ جمع کرنا

یَکجا ہو کَر

ایک جگہ ہونا ، اکٹھا ہونا ، باہم ملنا.

یَکجا کَر دینا

ایک جگہ کر دینا، اکٹھا کر دینا، ملا دینا

یَکجائِیَّت

یکجا ہونے کی حالت ، آپس میں دو چیزوں کا مل کر ایک ہوجانا ، وحدت ۔

یَقظَہ

بیداری، جاگنے کی حالت، نوم کی ضد

یک جاں

intimate

یَک زَا

(لفظاً) ایک وقت میں صرف ایک بچہ جننے والا ؛ (نباتیات) ایک ہی محور یا تنے پر مشتمل شاخداری (انگ : Uniparous) ۔

یَک جانی

یک جان ہونے کی حالت ، گہری دوستی

یَک جان دو پوسْت

رک : یک جان دو قالب ؛ دلی دوست ، نہایت گہرے دوست ۔

یَک جان

دوست، گہرے دوست

یَقْظان

जाग्रत, जागरूक, जागता हुआ, बेदार।।

یَک ذات

ایک ذات ، ایک ہی ذات کے ، ایک نسل یا جنس کے ، ایک قسم کا

یَکْ جان کَرنا

ملا دینا ، جوڑ دینا ۔

یَکْ جان ہونا

اکٹھا ہونا، ایک جگہ جمع ہونا، شامل ہونا

یَک جائی ہونا

ملنا ، دوستی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَقظَہ کے معانیدیکھیے

یَقظَہ

yaqzaयक़ज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: یَقَظَ

  • Roman
  • Urdu

یَقظَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیداری، جاگنے کی حالت، نوم کی ضد
  • (تصوف) وہ فہم، جو خدا کی طرف سے سالک کو حصول منزل کے لئے عطا ہوتا ہے اور اس کے زیر اثر وہ غفلت اور فراموشی سے بچا رہتا ہے اور یاد خدا میں مشغول رہتا ہے
  • مذکر۔ بیداری، جاگ اُٹھنا سونے والے کا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

یَک زَا

(لفظاً) ایک وقت میں صرف ایک بچہ جننے والا ؛ (نباتیات) ایک ہی محور یا تنے پر مشتمل شاخداری (انگ : Uniparous) ۔

یَکْجا

ایک ساتھ مل کر، باہم، اکٹھے

Urdu meaning of yaqza

  • Roman
  • Urdu

  • bedaarii, jaagne kii haalat, navam kii zid
  • (tasavvuf) vo fahm, jo Khudaa kii taraf se saalik ko husuul manzil ke li.e ata hotaa hai aur is ke zer-e-asar vo Gaflat aur faraamoshii se bachaa rahtaa hai aur yaad Khudaa me.n mashGuul rahtaa hai
  • muzakkar। bedaarii, jaag uThnaa sone vaale ka

यक़ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जाग्रति, जागरण, बेदारी, नींद न आने का रोग, अनिद्रा।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکْجا

ایک ساتھ مل کر، باہم، اکٹھے

یَکجائی

ایک جگہ ہونا، اکٹھا ہونا

یَکْجا ہونا

یکجا کرنا (رک) کا لازم، اکٹھا ہونا ، مل بیٹھنا.

یَکْجا کَنا

اکٹھا کرنا ، سمیٹھنا ، جمع کرنا.

یَکجا کَرکے

اکٹھا کر کے ، ایک جگہ جمع کرکے ؛ مجموعے کی شکل میں.

یَکْجا کَرنا

ایک جگہ اکٹھا کرنا، ایک جگہ جمع کرنا

یَکجا ہو کَر

ایک جگہ ہونا ، اکٹھا ہونا ، باہم ملنا.

یَکجا کَر دینا

ایک جگہ کر دینا، اکٹھا کر دینا، ملا دینا

یَکجائِیَّت

یکجا ہونے کی حالت ، آپس میں دو چیزوں کا مل کر ایک ہوجانا ، وحدت ۔

یَقظَہ

بیداری، جاگنے کی حالت، نوم کی ضد

یک جاں

intimate

یَک زَا

(لفظاً) ایک وقت میں صرف ایک بچہ جننے والا ؛ (نباتیات) ایک ہی محور یا تنے پر مشتمل شاخداری (انگ : Uniparous) ۔

یَک جانی

یک جان ہونے کی حالت ، گہری دوستی

یَک جان دو پوسْت

رک : یک جان دو قالب ؛ دلی دوست ، نہایت گہرے دوست ۔

یَک جان

دوست، گہرے دوست

یَقْظان

जाग्रत, जागरूक, जागता हुआ, बेदार।।

یَک ذات

ایک ذات ، ایک ہی ذات کے ، ایک نسل یا جنس کے ، ایک قسم کا

یَکْ جان کَرنا

ملا دینا ، جوڑ دینا ۔

یَکْ جان ہونا

اکٹھا ہونا، ایک جگہ جمع ہونا، شامل ہونا

یَک جائی ہونا

ملنا ، دوستی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَقظَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَقظَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone