تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک رُخی تَصوِیر" کے متعقلہ نتائج

یَک رُخ

ایک سمت ، ایک طرف ؛ ایک ہی سمت جانے یا غور کرنے والا ، جانب دار ۔

یَک رُخَہ

ایک رخ رکھنے والا

یَک رُخَن

رک :یک رخہ ؛ ایک سمت کا نیز ایک طرح کا ؛ ایک طرف ؛ ایک جانب ۔

یَک رُخی

ایک رخ کی، یک طرفہ جس کا دوسرا رخ نہ دکھایا جائے، جانبدارانہ، تعصب پر مبنی

یَک رُخا

ایک ہی رخ رکھنے والا ، یک طرفہ

یَک رُخا پَن

ایک رخ پر ہونے کی حالت ، ایک ہی زاویے سے سوچنے یا عمل کرنے کی عادت ، جانب داری ؛ (مجازاً)یکسانیت ، سپاٹ پن ۔

یَک رُخی نَقشَہ

(تعمیرات) ایک زاویے سے کسی عمارت وغیرہ کا نقشہ ، یک رخا منظر یا شبیہ ۔

یَک رُخی تَصوِیر

انسانی چہرے کا ایک طرف کا خاکہ یا ناک نقشہ

یَک رُخی تَصوِیر کِھینچنا

کسی شخص کے کردار کے صرف ایک پہلو کو اجاگر کرنا (خواہ تعریف ہو خواہ تنقیص) ، جانبداری کے ساتھ بیان کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک رُخی تَصوِیر کے معانیدیکھیے

یَک رُخی تَصوِیر

yak-ruKHii-tasviirयक-रुख़ी-तस्वीर

اصل: فارسی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

یَک رُخی تَصوِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انسانی چہرے کا ایک طرف کا خاکہ یا ناک نقشہ

Urdu meaning of yak-ruKHii-tasviir

  • Roman
  • Urdu

  • insaanii chehre ka ek taraf ka Khaakaa ya naak naqsha

English meaning of yak-ruKHii-tasviir

Noun, Feminine

  • profile, an outline of something, especially a person's face, as seen from one side

यक-रुख़ी-तस्वीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ओर का चित्र, मानव चेहरे की एकतरफ़ा रूपरेखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَک رُخ

ایک سمت ، ایک طرف ؛ ایک ہی سمت جانے یا غور کرنے والا ، جانب دار ۔

یَک رُخَہ

ایک رخ رکھنے والا

یَک رُخَن

رک :یک رخہ ؛ ایک سمت کا نیز ایک طرح کا ؛ ایک طرف ؛ ایک جانب ۔

یَک رُخی

ایک رخ کی، یک طرفہ جس کا دوسرا رخ نہ دکھایا جائے، جانبدارانہ، تعصب پر مبنی

یَک رُخا

ایک ہی رخ رکھنے والا ، یک طرفہ

یَک رُخا پَن

ایک رخ پر ہونے کی حالت ، ایک ہی زاویے سے سوچنے یا عمل کرنے کی عادت ، جانب داری ؛ (مجازاً)یکسانیت ، سپاٹ پن ۔

یَک رُخی نَقشَہ

(تعمیرات) ایک زاویے سے کسی عمارت وغیرہ کا نقشہ ، یک رخا منظر یا شبیہ ۔

یَک رُخی تَصوِیر

انسانی چہرے کا ایک طرف کا خاکہ یا ناک نقشہ

یَک رُخی تَصوِیر کِھینچنا

کسی شخص کے کردار کے صرف ایک پہلو کو اجاگر کرنا (خواہ تعریف ہو خواہ تنقیص) ، جانبداری کے ساتھ بیان کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک رُخی تَصوِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک رُخی تَصوِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone