تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک دَسْت" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک دَسْت کے معانیدیکھیے

یَک دَسْت

yak-dastयक-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

یَک دَسْت کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، مذکر

  • وہ جس کا ایک ہاتھ نہ ہو
  • ایک ہاتھ کا تیار کردہ (کپڑا)
  • جو ایک ہاتھ سے اٹھایا جاسکے
  • ایک جیسا، برابر بنا ہوا، ایک ہاتھ کا تیار کردہ (کپڑا)
  • ایک حال یا حالت
  • ایک دم سے، فوراً، اسی وقت نیز بالکل
  • خلعت کے واسطے مستعمل ؛ ایک قسم کی پوشاک جو سر سے پانو تک ہوتی ہے، وہ چند چیزیں جو ایک ڈھنگ، ایک جنس، ایک طریق، ایک وضع، ایک نوع اور ایک مثل کی ہوں نیز وہ ایک چیز کہ وہ اپنے تمام سے ایک نسبت رکھتی ہو
  • ایک ساتھ
  • بالکل، مکمل طور پر، کل، تمام
  • یکساں، برابر، ایک ساں
  • ایک ضرب سے، ایک ہی ہاتھ میں نیز ایک دم سے، ایک ساتھ

شعر

Urdu meaning of yak-dast

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis ka ek haath na ho
  • ek haath ka taiyyaar karda (kap.Daa
  • jo ek haath se uThaayaa ja sake
  • ek jaisaa, baraabar banaa hu.a, ek haath ka taiyyaar karda (kap.Daa)
  • ek haal ya haalat
  • ek dam se, fauran, usii vaqt niiz bilkul
  • Khilat ke vaaste mustaamal ; ek kism kii poshaak jo sar se paanv tak hotii hai, vo chand chiize.n jo ek Dhang, ek jins, ek tariiq, ek vazaa, ek nau aur ek misal kii huu.n niiz vo ek chiiz ki vo apne tamaam se ek nisbat rakhtii ho
  • ek saath
  • bilkul, mukammal taur par, kal, tamaam
  • yaksaa.n, baraabar, ek saa.n
  • ek zarab se, ek hii haath me.n niiz ek dam se, ek saath

English meaning of yak-dast

Noun, Adverb, Masculine

यक-दस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • समस्त, संपूर्ण, सब, समान, यकसाँ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone