تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی" کے متعقلہ نتائج

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پانگَل

رک : پاگل.

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

نِیم پاگَل

آدھا پاگل ؛ کسی قدر پاگل ، پاگلوں جیسی حر کتیں کرنے والا ، جو پورا پاگل نہ ہو ، مخبوط الحواس ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی کے معانیدیکھیے

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

yaar ko karuu.n pyaar, KHasm ko karuu.n bhasm, la.Dke ko karuu.n chaTniiयार को करूँ प्यार, ख़सम को करूँ भस्म, लड़के को करूँ चटनी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی کے اردو معانی

  • بدچلن عورت کو خاوند اور اولاد کی کوئی پروا نہیں ہوتی
  • بدچلن عورت کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of yaar ko karuu.n pyaar, KHasm ko karuu.n bhasm, la.Dke ko karuu.n chaTnii

  • Roman
  • Urdu

  • badachlan aurat ko Khaavand aur aulaad kii ko.ii parva nahii.n hotii
  • badachlan aurat ke mutaalliq kahte hai.n

यार को करूँ प्यार, ख़सम को करूँ भस्म, लड़के को करूँ चटनी के हिंदी अर्थ

  • दुषचरित्र स्त्री को पति एवं संतान की कोई परवाह नहीं होती
  • दुषचरित्र महिला के संबंध में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پانگَل

رک : پاگل.

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

نِیم پاگَل

آدھا پاگل ؛ کسی قدر پاگل ، پاگلوں جیسی حر کتیں کرنے والا ، جو پورا پاگل نہ ہو ، مخبوط الحواس ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone