تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا کے معانیدیکھیے

یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا

yaar Dom ne baniyaa kiinaa, das le karj sai.nk.Daa diinaaयार डोम ने बनिया कीना, दस ले कर्ज सैंकड़ा दीना

نیز : یار ڈوم نے بَنْیا کِینا، دَس لے کَرْج سَیکڑا دینا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا کے اردو معانی

  • بنیوں پر طنز ہے کہ بنیا کسی کا دوست نہیں ہوتا
  • بنیا کو دوست بنایا جائے تو دس کا سو وصول کرتا ہے
  • ڈوم نے بنیے کو اپنا دوست بنایا تو دس روپیے ادھار لے کر سو دیے یعنی جیسے کا ساتھ کرو گے ویسا ہی پھل ملے گا

Urdu meaning of yaar Dom ne baniyaa kiinaa, das le karj sai.nk.Daa diinaa

  • Roman
  • Urdu

  • baniyo.n par tanz hai ki baniyaa kisii ka dost nahii.n hotaa
  • baniyaa ko dost banaayaa jaaye to das ka sau vasuul kartaa hai
  • Dom ne banii.e ko apnaa dost banaayaa to das ropii.e udhaar lekar sau di.e yaanii jaise ka saath karoge vaisaa hii phal milegaa

यार डोम ने बनिया कीना, दस ले कर्ज सैंकड़ा दीना के हिंदी अर्थ

  • बनियों पर व्यंग है कि बनिया किसी का दोस्त नहीं होता
  • बनिया को दोस्त बनाया जाए तो दस का सौ वसूल करता है
  • डोम ने बनिए को अपना मित्र बनाया तो दस रुपए उधार लेकर सौ दिए अर्थात जैसे का संग करोगे वैसा ही फल मिलेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone