تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یابِسات" کے متعقلہ نتائج

یابِی

پانے یا حاصل کرنے کا عمل یا کیفیت یا حالت، (بطور لاحقہء مستعمل، جیسے: کام یابی، کم یابی، بار یابی، دیر یابی وغیرہ)

یابِندَہ

وصول کرنے والا، پانے والا، حاصل کرنے والا

یابِس و رَطب

ضرورتِ شعری کے سبب ط پر زبر لگادیا جاتا ہے

داد یابی

داد پانا ، اِنصاف حاصل ہونا .

حُصُول یابی

حاصل کردہ شے یا مقصد، کارنامہ، بڑی کامیابی، کارنامہ

اَرْز یابی

قدر و منزلت جو علم اور فن کی بنا پر ہو ، معیار علم و فن .

فَتْح یابی

جیت، ظفریابی، کامیابی، غلبہ، نصرت

دَخْل یابی

باریابی گُزر، رسائی

شَرْف یابی

فتح یابی، کامیابی و کامرانی

وِراثَت یابی

ورثے میں پانے کا عمل ، ترکے میں حاصل کرنا ؛ موروثیت ۔

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

یابِس

جس میں نمی نہ ہو، خشک، روکھا، سوکھا (رطب کی ضد)

سَزا یابی

مستحقِ عقوبت ، سزا پانے کی حالت

ظَفَر یابی

کامیابی، فتح مندی

یابِسات

یابس کی جمع، وہ دوائیں، جو زخموں کو خشک کریں، نیز ایسی غذائیں جوخشکی پیدا کریں

نَجات یابی

چھٹکارا ملنے کا عمل ، آزادی ملنا ؛ گناہوں سے معافی ۔

اِطِّلاع یابی

خبر پانا، علم یا واقفیت حاصل ہونا

صِحَتْ یابی

بیماری کے بعد اچھا ہونا، تندرست ہونا

لَذَّت یابی

مزہ ملنا ، لطف حاصل ہونا ، حظ پانا.

مَعْنیٰ یابی

معنی شناسی، معنی سمجھنا، معنی رسی

اِطِّلاع یابی لِکھنا

(عدالت) نوٹس وغیرہ وجول ہونے کے دستخط کرنا

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

باز یابِنْدَہ

کسی شے کو دوبارہ پا لینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں یابِسات کے معانیدیکھیے

یابِسات

yaabisaatयाबिसात

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

یابِسات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یابس کی جمع، وہ دوائیں، جو زخموں کو خشک کریں، نیز ایسی غذائیں جوخشکی پیدا کریں
  • فرسودہ چیزیں، روایتی اُصول یا باتیں

Urdu meaning of yaabisaat

  • Roman
  • Urdu

  • yaabis kii jamaa, vo davaa.en, jo zaKhmo.n ko Khushak karen, niiz a.isii Gizaa.e.n jo Khushkii paida kare.n
  • farsuuda chiizen, rivaayatii usol ya baate.n

English meaning of yaabisaat

Noun, Feminine

  • medicines that induce cicatrization and heal wounds and sores, epulotics

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یابِی

پانے یا حاصل کرنے کا عمل یا کیفیت یا حالت، (بطور لاحقہء مستعمل، جیسے: کام یابی، کم یابی، بار یابی، دیر یابی وغیرہ)

یابِندَہ

وصول کرنے والا، پانے والا، حاصل کرنے والا

یابِس و رَطب

ضرورتِ شعری کے سبب ط پر زبر لگادیا جاتا ہے

داد یابی

داد پانا ، اِنصاف حاصل ہونا .

حُصُول یابی

حاصل کردہ شے یا مقصد، کارنامہ، بڑی کامیابی، کارنامہ

اَرْز یابی

قدر و منزلت جو علم اور فن کی بنا پر ہو ، معیار علم و فن .

فَتْح یابی

جیت، ظفریابی، کامیابی، غلبہ، نصرت

دَخْل یابی

باریابی گُزر، رسائی

شَرْف یابی

فتح یابی، کامیابی و کامرانی

وِراثَت یابی

ورثے میں پانے کا عمل ، ترکے میں حاصل کرنا ؛ موروثیت ۔

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

یابِس

جس میں نمی نہ ہو، خشک، روکھا، سوکھا (رطب کی ضد)

سَزا یابی

مستحقِ عقوبت ، سزا پانے کی حالت

ظَفَر یابی

کامیابی، فتح مندی

یابِسات

یابس کی جمع، وہ دوائیں، جو زخموں کو خشک کریں، نیز ایسی غذائیں جوخشکی پیدا کریں

نَجات یابی

چھٹکارا ملنے کا عمل ، آزادی ملنا ؛ گناہوں سے معافی ۔

اِطِّلاع یابی

خبر پانا، علم یا واقفیت حاصل ہونا

صِحَتْ یابی

بیماری کے بعد اچھا ہونا، تندرست ہونا

لَذَّت یابی

مزہ ملنا ، لطف حاصل ہونا ، حظ پانا.

مَعْنیٰ یابی

معنی شناسی، معنی سمجھنا، معنی رسی

اِطِّلاع یابی لِکھنا

(عدالت) نوٹس وغیرہ وجول ہونے کے دستخط کرنا

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

باز یابِنْدَہ

کسی شے کو دوبارہ پا لینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یابِسات)

نام

ای-میل

تبصرہ

یابِسات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone