تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسعَتِ پَرواز" کے متعقلہ نتائج

وُسعَہ

(حیوانیات) جسم کے کسی حصے کا معمول سے زیادہ لمبا ہو جانا (Prolongation) ، تطاول ۔

وُسعَتِ قَلبی

رک : وسعت قلب ۔

وُسعَتِ عِلم

علم کی وسعت ؛ علمیت ، وسیع معلومات ۔

وُسعَت پَسَندی

وسیع النظری، فراخ دلی، وسیع الظرفی نیز ملکی رقبے میں اضافے کو پسند کرنے کا عمل، توسیع پسندی

وُسعَتِ ظَرفی

عالی ظرفی ، وسیع الظرفی ، فراخ دلی ۔

وُسعَت رِزْق

رزق کی کشائش ، روزی میں اضافہ اور برکت

وُسعَتِ مَعنی

مفہوم کا وسیع ہونا ؛ ایک سے زیادہ مفہوم ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

وُسعَتِ طَلَبی

توسیع چاہنا ۔

وُسعَتِ قَلْب

دل کی بڑائی، عالی ظرفی، فراخی دلی

وُسعَت نِگاہ

expanse of sight, vision

وَسْعَتِ کَرَم

صدقہ و خیرات کی افراط و کثرت

وُسعَتِ کار

کام کا پھیلاؤ ۔

وُسْعَتِ اَخلاق

ہر ایک سے خاطر داری کے ساتھ پیش آنا، ملنساری، اخلاق کی اچھائی، تواضع، انکسار

وُسعَتِ مَشرَبی

مختلف عقائد کے لیے گنجائش کی کیفیت یا حالت ، مسلک کی فراخی ، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت ، وسعت مشر ب ۔

وُسْعَتِ نَظَر

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

وُسْعَتِ حَوصَلہ

ہمت کی فراوانی

وُسعَت نَظَری

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

وُسْعَت پَذیر

فروغ پانے والا، پھیلنے والا یا پھیلتا ہوا، اضافہ شدہ

وُسعَت خَواہ

ترقی پسند ؛ وسعت پسند ۔

وُسعَت پَسَندانَہ

ملکی حدود یا رقبے میں اضافہ پسند کرنے والوں کا سا ، زیر انتظام علاقوں میں توسیع پسند کرنے والوں کا سا ، توسیع پسندانہ ۔

وُسعَت صَحرا

صحرا کا پھیلاؤ

وُسعَت پَذِیری

وسعت پذیر ہونا

وُسعَت مَشرَب

مختلف عقیدے، دین یا مذہب کے لیے گنجائش رکھنے کی کیفیت، مسلک میں فراخی ہونے کی حالت، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت یا کیفیت، مسلک کی فراخی

وُسْعَتِ شَوق

آرزؤں اور خواہشوں کا پھیلاو

وُسعَت فِزا

وسعت دینے والا، فروغ دینے والا

وُسعَتِ پَرواز

اُڑنے کی صلاحیت ۔

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

وُسْعَت طَلَب

جس کے لیے تفصیل کی ضرورت ہو

وُسعَت دامانِ کَرَم

(کنایتہ) بخشش اور عنایت کا فروغ ؛ فیض رسانی

وُسعَت خیز

فروغ پانے والا، پھیلنے والا یا پھیلتا ہوا، اضافہ شدہ

وُسعَت کَدَہ

بہت بڑی جگہ ؛ وسیع و عریض میدان ۔

وُسعَت بَخشنا

وسعت دینا ، دائرہ وسیع کرنا ، (کسی چیز میں) اضافہ کرنا ۔

وُسعَت

پھیلاؤ، کشادگی، فراخی

وُسعَت آنا

گنجائش میں ترقی ہونا ؛ دائرہ وسیع ہونا ۔

وُسعَت ہونا

گنجائش ہونا، سمائی ہونا

وُسعَت پانا

بڑھنا ، پھیلنا ، فروغ حاصل کرنا ۔

وُسعَتَ رَکھنا

گنجائش ہونا، سمائی ہونا

وُسعَت دینا

بڑھانا، پھیلانا، فروغ دینا، اضافہ کرنا، گنجائش، زیادہ کرنا

وُسعَت پَیدا کَرنا

ترقی دینا، اضافہ کرنا، پھیلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسعَتِ پَرواز کے معانیدیکھیے

وُسعَتِ پَرواز

vus'at-e-parvaazवुस'अत-ए-परवाज़

  • Roman
  • Urdu

وُسعَتِ پَرواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُڑنے کی صلاحیت ۔

Urdu meaning of vus'at-e-parvaaz

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dne kii salaahiiyat

English meaning of vus'at-e-parvaaz

Noun, Feminine

  • vastness of flight
  • flying capacity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُسعَہ

(حیوانیات) جسم کے کسی حصے کا معمول سے زیادہ لمبا ہو جانا (Prolongation) ، تطاول ۔

وُسعَتِ قَلبی

رک : وسعت قلب ۔

وُسعَتِ عِلم

علم کی وسعت ؛ علمیت ، وسیع معلومات ۔

وُسعَت پَسَندی

وسیع النظری، فراخ دلی، وسیع الظرفی نیز ملکی رقبے میں اضافے کو پسند کرنے کا عمل، توسیع پسندی

وُسعَتِ ظَرفی

عالی ظرفی ، وسیع الظرفی ، فراخ دلی ۔

وُسعَت رِزْق

رزق کی کشائش ، روزی میں اضافہ اور برکت

وُسعَتِ مَعنی

مفہوم کا وسیع ہونا ؛ ایک سے زیادہ مفہوم ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

وُسعَتِ طَلَبی

توسیع چاہنا ۔

وُسعَتِ قَلْب

دل کی بڑائی، عالی ظرفی، فراخی دلی

وُسعَت نِگاہ

expanse of sight, vision

وَسْعَتِ کَرَم

صدقہ و خیرات کی افراط و کثرت

وُسعَتِ کار

کام کا پھیلاؤ ۔

وُسْعَتِ اَخلاق

ہر ایک سے خاطر داری کے ساتھ پیش آنا، ملنساری، اخلاق کی اچھائی، تواضع، انکسار

وُسعَتِ مَشرَبی

مختلف عقائد کے لیے گنجائش کی کیفیت یا حالت ، مسلک کی فراخی ، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت ، وسعت مشر ب ۔

وُسْعَتِ نَظَر

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

وُسْعَتِ حَوصَلہ

ہمت کی فراوانی

وُسعَت نَظَری

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

وُسْعَت پَذیر

فروغ پانے والا، پھیلنے والا یا پھیلتا ہوا، اضافہ شدہ

وُسعَت خَواہ

ترقی پسند ؛ وسعت پسند ۔

وُسعَت پَسَندانَہ

ملکی حدود یا رقبے میں اضافہ پسند کرنے والوں کا سا ، زیر انتظام علاقوں میں توسیع پسند کرنے والوں کا سا ، توسیع پسندانہ ۔

وُسعَت صَحرا

صحرا کا پھیلاؤ

وُسعَت پَذِیری

وسعت پذیر ہونا

وُسعَت مَشرَب

مختلف عقیدے، دین یا مذہب کے لیے گنجائش رکھنے کی کیفیت، مسلک میں فراخی ہونے کی حالت، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت یا کیفیت، مسلک کی فراخی

وُسْعَتِ شَوق

آرزؤں اور خواہشوں کا پھیلاو

وُسعَت فِزا

وسعت دینے والا، فروغ دینے والا

وُسعَتِ پَرواز

اُڑنے کی صلاحیت ۔

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

وُسْعَت طَلَب

جس کے لیے تفصیل کی ضرورت ہو

وُسعَت دامانِ کَرَم

(کنایتہ) بخشش اور عنایت کا فروغ ؛ فیض رسانی

وُسعَت خیز

فروغ پانے والا، پھیلنے والا یا پھیلتا ہوا، اضافہ شدہ

وُسعَت کَدَہ

بہت بڑی جگہ ؛ وسیع و عریض میدان ۔

وُسعَت بَخشنا

وسعت دینا ، دائرہ وسیع کرنا ، (کسی چیز میں) اضافہ کرنا ۔

وُسعَت

پھیلاؤ، کشادگی، فراخی

وُسعَت آنا

گنجائش میں ترقی ہونا ؛ دائرہ وسیع ہونا ۔

وُسعَت ہونا

گنجائش ہونا، سمائی ہونا

وُسعَت پانا

بڑھنا ، پھیلنا ، فروغ حاصل کرنا ۔

وُسعَتَ رَکھنا

گنجائش ہونا، سمائی ہونا

وُسعَت دینا

بڑھانا، پھیلانا، فروغ دینا، اضافہ کرنا، گنجائش، زیادہ کرنا

وُسعَت پَیدا کَرنا

ترقی دینا، اضافہ کرنا، پھیلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسعَتِ پَرواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسعَتِ پَرواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone