تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ" کے متعقلہ نتائج

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بھاری سر

headache

بھاری پیٹ

indigestion

بھاری تیل

انجن کے سلنڈر میں جلنے والا تیل، ڈیزل آئل، کروڈ آئل

بھاری پاؤں

pregnancy

بھاری بات

ذمہ داری ، بوجھ .

بھاری رات

long tedious night

بَھاری آنْت

قبض

بھاری چال

وہ چال جس میں پاؤں آہستہ آہستہ اٹھائے جائیں، دھیمی رفتار، سست اور مدھم چال

بھاری پَن

بوجھ، وزن، گرانی

بھاری جوڑا

گوٹے کناری ٹکا یا زردوزی کے نفیس کام یا قیمتی مسالے والا لباس، قیمتی لباس

بھاری پانی

(طبیعیات) پانی کی سی کیمیائی خاصیتیں رکھنے والا ایک مرکب جس کی ذرا سی مقدار پانی میں شامل ہوتی ہے اور جو اپنی طبعی خاصیت کی بنا پر منافی حیات بتایا جاتا ہے اس کا فارمولا ’D.O‘ ہے

بھاری گِریڈ

اعلیٰ قسم ؛ گھٹیا قسم ، ادنیٰ درجہ .

بھاری پَیر

حاملہ .

بھاری پَتَّھر

بہت وزنی چیز، مجازاً: بہت مشکل یا ناممکن کام

بھاری صَنْعَت

لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمایے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ

بَھاری آواز

موٹی بھدی آواز، بیٹھی ہوئی آواز

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

بھاری مِیرا

دریا برار کی مٹی سے بنی ہوئی زمین کی ایک قسم جس میں چکنی مٹی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے

بھاری بَھرکَم

بوجھل، وزنی، (مراداً) اٹل

بھاری آنت ہونا

قبض کی حالت ہونا

بھاری پاوں ہونا

خوف سے پان٘و نہ اُٹْھنا، چلنے پھرنے میں تکلیف ہونا

بھاری قِیْمَت چُکانا

خمیازہ بھگتنا

بھاری بَھرْکَم-پَن

بھاری بھرکم ہونے کی کیفیت یا حالت، سنجیدگی، وقار

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا

بھاری بِیْاج مول کو کھائے

زیادہ سود کو دیکھ کر مقروض نادہند ہو جاتا ہے اور اصل سے بھی انکار کر دیتا ہے

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

بھاری سے

(کہاری) ٹھیر جاؤ ، توقف کرو .

بھاری ہونا

be difficult

بھاری لَگْنا

ناگوار معلوم ہونا بار خاطر ہونا

بھاری بَنْنا

اہم بننا ، خود کو بڑا سمجھنا .

بھاری اَچْھنا

مشکل پڑنا ، دشوار ہونا .

بھارِیا

زوجہ، بیوی

آنت بھاری تو مات بھاری

پیٹ کی خرابی سے بیماری پیدا ہوتی ہے، معدے کی خرابی سے درد سر ہوتا ہے، فتور ہضم سے درد سر ہوتا ہے بد ہضمی سے سر پھرتا ہے

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری

ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، کسی میں کوئی صفت ہے تو کسی میں کوئی

آنْت بھاری تو بات بھاری

پیٹ بھرے آدمی کی بات معتبر ہوتی ہے

بَڑا بھاری

بہت زیادہ ، بہت سخت یا شدید

پاؤں بھاری ہونا

تھک جانا، چل نہ سکنا، رک رک کر چلنا، پست ہمت ہوجانا

پاوں بھاری ہونا

چلنے کی طاقت نہ رہنا ، اپنی جگہ سے حرکت نہ کر سکنا ، منزل نزدیک دیکھ کر تھکن محسوس ہونا.

زِنْدَگی بھاری لَگْنا

زِندگی مُصیبت معلوم ہونا، بوجھ لگنا

زِنْدَگی بھاری ہونا

زِندگی دُوبھر ہونا

زِنْدَگانی بھاری ہونا

زندگی دوبھر ہونا

مَنزِل بھاری کَرنا

سفر کو مشکل بنانا ۔

مَنزِل بھاری ہونا

۔ لازم۔

مَنزِل بھاری پَڑنا

سفر مشکل ہو جانا ، فاصلہ طے کرنا دشوار ہونا ، سخت مرحلہ درپیش ہونا ۔

زِیسْت بھاری ہونا

زِندگی تلخ ہونا، جینا دُوبھر ہونا، گُزارا مُشکل ہوجانا

لاکھوں پَر بھاری

کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ لاثانی ہے بے نظیر ہے۔ ؎

بَڑی بَھاری غَلَطِی

بڑا قصور، بڑی بھول

مُردَہ بھاری ہونا

میت کا وزنی ہونا، لاش کا دوبھر ہونا، کہا جاتا ہے کہ گناہ گار کا جنازہ بوجھل ہو جاتا ہے

مُردَہ بھاری کَرنا

لاش کا وزنی کرنا، بوجھل کرنا، لاش کا دوبھر کرنا، میت دشوار کرنا

طَبِیعَت بھاری ہونا

بیماری ہونا، درد سر یا حرارت ہونا، طبیعت میں خرابی ہونا

جی بھاری ہونا

رک : کی بھاری کرنا.

رات بھاری گُزَرنا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

پاؤں بھاری کَرنا

۔ (عو) آمدو رفت موقوف کرنا۔ نہ آنے کا عہد کرنا۔ ؎

آنْت بَھاری ہونا

پیٹ میں کچھ کسر ہونا، بد ہضمی ہونا

وَقْت بھاری ہونا

برا وقت ہونا، کٹھن زمانہ یا دور ہونا

گَھڑی بھاری ہونا

۔گھڑی پہاڑ ہونا۔ ؎

بھڑک بھاری، کھیسہ خالی

دکھاوا ہی دکھاوا ہے، پاس کچھ نہیں ہے

مولی اپنے ہی پتوں بھاری

جب اپنا ہی گزارہ مشکل سے ہے تو دوسروں کو کیا دیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ کے معانیدیکھیے

وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ

vo Duube.n ma.njdhaar jin par bhaarii bojhवो डूबें मंजधार जिन पर भारी बोझ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ کے اردو معانی

  • وہی ڈوبتے ہیں جو بہت سا بار اپنے ذمہ لے لیتے ہیں یعنی مالداروں ہی کو نقصان ہوتا ہے
  • جس کے پاس کچھ ہے ہی نہیں اس سے کیا لیا جائے نیز جو شخص اپنی حیثیت سے بڑھ کر کوئی کام کرے گا وہ ضرور تباہ ہوگا
  • گناہ گاروں کا ستیاناس ہوگا
  • برے شخص کے لیے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of vo Duube.n ma.njdhaar jin par bhaarii bojh

  • Roman
  • Urdu

  • vahii Duubte hai.n jo bahut saa baar apne zimma le lete hai.n yaanii maaldaaro.n hii ko nuqsaan hotaa hai
  • jis ke paas kuchh hai hii nahii.n is se kiya liyaa jaaye niiz jo shaKhs apnii haisiyat se ba.Dh kar ko.ii kaam karegaa vo zaruur tabaah hogaa
  • gunaahgaaro.n ka satyaanaas hogaa
  • bure shaKhs ke li.e kahaa jaataa hai

वो डूबें मंजधार जिन पर भारी बोझ के हिंदी अर्थ

  • वही डूबते हैं जो बहुत सा बोझ अपने ज़िम्मा ले लेते हैं अर्थात मालदारों ही को हानि पहुँचती है
  • जिस के पास कुछ है ही नहीं उससे किया लिया जाए एवं जो व्यक्ति अपनी हैसियत से बढ़ कर कोई काम करेगा वो अवश्य तबाह होगा
  • पापियों का सत्यानास होगा
  • दुष्कर्मी के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بھاری سر

headache

بھاری پیٹ

indigestion

بھاری تیل

انجن کے سلنڈر میں جلنے والا تیل، ڈیزل آئل، کروڈ آئل

بھاری پاؤں

pregnancy

بھاری بات

ذمہ داری ، بوجھ .

بھاری رات

long tedious night

بَھاری آنْت

قبض

بھاری چال

وہ چال جس میں پاؤں آہستہ آہستہ اٹھائے جائیں، دھیمی رفتار، سست اور مدھم چال

بھاری پَن

بوجھ، وزن، گرانی

بھاری جوڑا

گوٹے کناری ٹکا یا زردوزی کے نفیس کام یا قیمتی مسالے والا لباس، قیمتی لباس

بھاری پانی

(طبیعیات) پانی کی سی کیمیائی خاصیتیں رکھنے والا ایک مرکب جس کی ذرا سی مقدار پانی میں شامل ہوتی ہے اور جو اپنی طبعی خاصیت کی بنا پر منافی حیات بتایا جاتا ہے اس کا فارمولا ’D.O‘ ہے

بھاری گِریڈ

اعلیٰ قسم ؛ گھٹیا قسم ، ادنیٰ درجہ .

بھاری پَیر

حاملہ .

بھاری پَتَّھر

بہت وزنی چیز، مجازاً: بہت مشکل یا ناممکن کام

بھاری صَنْعَت

لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمایے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ

بَھاری آواز

موٹی بھدی آواز، بیٹھی ہوئی آواز

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

بھاری مِیرا

دریا برار کی مٹی سے بنی ہوئی زمین کی ایک قسم جس میں چکنی مٹی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے

بھاری بَھرکَم

بوجھل، وزنی، (مراداً) اٹل

بھاری آنت ہونا

قبض کی حالت ہونا

بھاری پاوں ہونا

خوف سے پان٘و نہ اُٹْھنا، چلنے پھرنے میں تکلیف ہونا

بھاری قِیْمَت چُکانا

خمیازہ بھگتنا

بھاری بَھرْکَم-پَن

بھاری بھرکم ہونے کی کیفیت یا حالت، سنجیدگی، وقار

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا

بھاری بِیْاج مول کو کھائے

زیادہ سود کو دیکھ کر مقروض نادہند ہو جاتا ہے اور اصل سے بھی انکار کر دیتا ہے

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

بھاری سے

(کہاری) ٹھیر جاؤ ، توقف کرو .

بھاری ہونا

be difficult

بھاری لَگْنا

ناگوار معلوم ہونا بار خاطر ہونا

بھاری بَنْنا

اہم بننا ، خود کو بڑا سمجھنا .

بھاری اَچْھنا

مشکل پڑنا ، دشوار ہونا .

بھارِیا

زوجہ، بیوی

آنت بھاری تو مات بھاری

پیٹ کی خرابی سے بیماری پیدا ہوتی ہے، معدے کی خرابی سے درد سر ہوتا ہے، فتور ہضم سے درد سر ہوتا ہے بد ہضمی سے سر پھرتا ہے

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری

ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، کسی میں کوئی صفت ہے تو کسی میں کوئی

آنْت بھاری تو بات بھاری

پیٹ بھرے آدمی کی بات معتبر ہوتی ہے

بَڑا بھاری

بہت زیادہ ، بہت سخت یا شدید

پاؤں بھاری ہونا

تھک جانا، چل نہ سکنا، رک رک کر چلنا، پست ہمت ہوجانا

پاوں بھاری ہونا

چلنے کی طاقت نہ رہنا ، اپنی جگہ سے حرکت نہ کر سکنا ، منزل نزدیک دیکھ کر تھکن محسوس ہونا.

زِنْدَگی بھاری لَگْنا

زِندگی مُصیبت معلوم ہونا، بوجھ لگنا

زِنْدَگی بھاری ہونا

زِندگی دُوبھر ہونا

زِنْدَگانی بھاری ہونا

زندگی دوبھر ہونا

مَنزِل بھاری کَرنا

سفر کو مشکل بنانا ۔

مَنزِل بھاری ہونا

۔ لازم۔

مَنزِل بھاری پَڑنا

سفر مشکل ہو جانا ، فاصلہ طے کرنا دشوار ہونا ، سخت مرحلہ درپیش ہونا ۔

زِیسْت بھاری ہونا

زِندگی تلخ ہونا، جینا دُوبھر ہونا، گُزارا مُشکل ہوجانا

لاکھوں پَر بھاری

کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ لاثانی ہے بے نظیر ہے۔ ؎

بَڑی بَھاری غَلَطِی

بڑا قصور، بڑی بھول

مُردَہ بھاری ہونا

میت کا وزنی ہونا، لاش کا دوبھر ہونا، کہا جاتا ہے کہ گناہ گار کا جنازہ بوجھل ہو جاتا ہے

مُردَہ بھاری کَرنا

لاش کا وزنی کرنا، بوجھل کرنا، لاش کا دوبھر کرنا، میت دشوار کرنا

طَبِیعَت بھاری ہونا

بیماری ہونا، درد سر یا حرارت ہونا، طبیعت میں خرابی ہونا

جی بھاری ہونا

رک : کی بھاری کرنا.

رات بھاری گُزَرنا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

پاؤں بھاری کَرنا

۔ (عو) آمدو رفت موقوف کرنا۔ نہ آنے کا عہد کرنا۔ ؎

آنْت بَھاری ہونا

پیٹ میں کچھ کسر ہونا، بد ہضمی ہونا

وَقْت بھاری ہونا

برا وقت ہونا، کٹھن زمانہ یا دور ہونا

گَھڑی بھاری ہونا

۔گھڑی پہاڑ ہونا۔ ؎

بھڑک بھاری، کھیسہ خالی

دکھاوا ہی دکھاوا ہے، پاس کچھ نہیں ہے

مولی اپنے ہی پتوں بھاری

جب اپنا ہی گزارہ مشکل سے ہے تو دوسروں کو کیا دیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone