Search results
Saved words
Showing results for "vital"
Urdu words for vital
vital के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हयाती
- हयात बख़श
- ज़िंदगी से मुताल्लिक़
- ज़िंदगी से भरपूर
- ज़िंदगी का मर्कज़ या सर चशमा
- ज़िंदगी के लिए नागुज़ीर
- किसी चीज़ के वजूद, तसलसुल या सेहत के लिए ज़रूरी
- जिस के बगै़र चारा ना हो
- अहम
- किसी शैय के वजूद, भलाई सच्चाई वग़ैरा को मुतास्सिर करने वाला
- सख़्त एहमीयत वाला
- हयात या क़ुव्वत बख़शने वाला
- रूह फूंकने या जान डालने वाला
- ज़िंदगी पर असरअंदाज़ होने वाला
- क़ाते ज़िंदगी
- मोहलिक
- अहम
- ज़रूरी
- लाज़िमी
vital کے اردو معانی
- حیاتی
- حیات بخش
- زندگی سے متعلق
- زندگی سے بھر پور
- زندگی کا مرکز یا سر چشمہ
- زندگی کے لیے ناگزیر
- کسی چیز کے وجود، تسلسل یا صحت کے لیے ضروری
- جس کے بغیر چارہ نہ ہو
- اہم
- کسی شے کے وجود، بھلائی سچائی وغیرہ کومتاثر کرنے والا
- سخت اہمیت والا
- حیات یا قوت بخشنے والا
- روح پھونکنے یا جان ڈالنے والا
- زندگی پر اثر انداز ہونے والا
- قاطع زندگی
- مہلک
- اہم
- ضروری
- لازمی
Related searched words
vital capacity
قوائی استطاعت؛ ہوا کی وہ مقدار جو زیادہ سے زیادہ گہرا سانس لینے کے بعد پھیپھڑوں سے خارج کی جاسکے ۔.
vitalism
حیاتیات: حیو یت ، یہ نظریہ کہ زندگی کا آغاز ایک حیوی اصول کے تحت ہوا جو کیمیائی اور دوسری طبیعی قوتوں سے الگ ہے ۔.
vaTe-latto
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (vital)
vital
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone