Search results
Saved words
Showing results for "vision"
Urdu words for vision
vision के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बसारत
- बीनाई
- रवैय्यत
- कशफ़
- देखने का अमल, क़ुव्वत या सलाहीयत
- नज़र
- नज़ारा
- मुस्तक़बिल की तैय्यारी या तसव्वुर की अहलीयत
- पेशबीनी
- मुजर्रिद और ग़ैर मुरई चीज़ों को इस तरह समझने या पहचानने की सलाहीयत या अमल जैसे वो मुरई हूँ
- ख़ाब या मकाशफ़े की तरह का नज़ारा ख़ुसूसन जब वो इलहाम मुतसव्वर हो
- रईआ
- बिलकुल वाज़िह तसव्वुर या पेश बैन
- रुहानी पैकर
- ख़्याली सूरत
- सयासी बसीरत
- तसव्वुर
- नज़ारा ख़ुसूसन हुसैन और ख़ूबसूरत
vision کے اردو معانی
- بصارت
- بینائی
- رویت
- کشف
- دیکھنے کا عمل، قوت یا صلاحیت
- نظر
- نظارہ
- مستقبل کی تیاری یا تصور کی اہلیت
- پیش بینی
- مجرد اور غیر مرئی چیزوں کو اس طرح سمجھنے یا پہچاننے کی صلاحیت یا عمل جیسے وہ مرئی ہوں
- خواب یا مکاشفے کی طرح کا نظارہ خصوصاً جب وہ الہام متصور ہو
- رؤیا
- بالکل واضح تصور یا پیش بین
- روحانی پیکر
- خیالی صورت
- سیاسی بصیرت
- تصور
- نظارہ خصوصاً حسین اور خوبصورت
Related searched words
vasii'uun
(طب) دواؤں کے لیے رائج اوزان میں سے ایک وزن جو ڈھائی مثقال کے برابر تھا ۔ وسیعون = ڈھائی مثقال ۔
vishnu-pad-chhand
(پنگل) چھبیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے سولھویں اور چھبیسویں ماترے پر وقفہ اور مصرع کے آخر میں گرو (فع) ہوتا ہے ۔
vishnuu-avtaar
(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔
vaishno
(وشنو سے متعلق، وشنو کا ماننے والا، نیز ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک، نیز وشن کا یا وشن کے متعلق
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (vision)
vision
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone