Search results
Saved words
Showing results for "verse"
Urdu words for verse
verse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आयत
- शेअर
- नज़म
- एक बंद या हमवज़न मिसरों का मुसलसल मजमूआ
- एक मिसरा की शक्ल में लिखा या छिपा हुआ उरूज़-ए-अरकान का सिलसिला
- किसी ख़ास किस्म की अरुज़ी तख़लीक़
- शायरी का एक टुकड़ा
- नज़म
- अरुज़ी तख़लीक़
- शायरी
- नस्र के बरअक्स
- घटिया या कम दर्जे की अरुज़ी तख़लीक़
- तुक बंदी
- इंजील में बाब का एक छोटा हिस्सा
- उमूमन एक जुमले या एक लंबे जुमले का जुज़ु
- (मूसीक़ी) किसी नग़मे या तराने का एक हिस्सा जो हम आवाज़ हो कर गाया जाये या जो मंडली की बजाय तन्हा गाया जाये
verse کے اردو معانی
- آیت
- شعر
- نظم
- ایک بند یا ہم وزن مصرعوں کا مسلسل مجموعہ
- ایک مصرع کی شکل میں لکھا یا چھپا ہوا عروضِ ارکان کا سلسلہ
- کسی خاص قسم کی عروضی تخلیق
- شاعری کا ایک ٹکڑا
- نظم
- عروضی تخلیق
- شاعری
- نثر کے برعکس
- گھٹیا یا کم درجے کی عروضی تخلیق
- تُک بندی
- انجیل میں باب کا ایک چھوٹا حصہ
- عموماً ایک جملے یا ایک لمبے جملے کا جزو
- (موسیقی) کسی نغمے یا ترانے کا ایک حصہ جو ہم آواز ہو کر گایا جائے یا جو منڈلی کی بجائے تنہا گایا جائے
Related searched words
varsa
کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔
varsa chiize diigr ast
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے
vurishaa
ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ
versicle
سخن، چھوٹا بند، گرجا کی معمول کی عبادت کے دوران مختصر جملے مع جواب جو پادری اور عبادت گزاروں کے مابین بو لے یا لحن سے ادا کیے جاتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (verse)
verse
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone