تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَظِیفا" کے متعقلہ نتائج

وَظِیفا

وہ چیز جو ہر روز کے واسطے ہو، کام جو روز کیا جائے، معمول

وَظِیفَہ

وَظِیفَۂ حَیات

(مجازاً) مقصد حیات ، زندگی کا مقصد ۔

وَظِیْفَۂ ماہانہ

ماہانہ وظیفہ، ہر ماہ ملنے والا وظیفہ

وَظِیفَۂ ماہواری

وہ رقم یا امداد جو ہر مہینے ملے.

وَظِیفَۂ زَوجِیَت

وہ فرائض جو حقوقِ زوج کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں، حقِ زوجیت، مراد : جماع، مباشرت، وظیفۂ جنسی، جنسی فعل

وَظِیفَۂ غَیبی

غیب سے ملنے والی امداد ، رقم جو غیب سے آئے ۔

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

(قانون) وظیفۂ حینِ حیاتی یا قرض جو حین حیاتی سالانہ وظایف کے وعدہ پر مع حق پسماندگی دیا جائے

وَظِیفَہ ہونا

ورد ہونا ، ہر وقت زبان پر جاری رہنا ، بار بار پڑھنا ، دہرانا ۔

وَظِیفَہ پانا

طالب علم کا پڑھائی کے لیے وہ مخصوص رقم حاصل کرنا جو اس کو پڑھائی جاری رکھنے کے لیے دی جاتی ہے

وَظِیفَہ لینا

کسی طالب علم کا پڑھائی کے لیے وظیفہ حاصل کرنا ؛ امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہوکر وظیفہ حاصل کرنا نیز ریٹائرمنٹ لے لینا ، ملازمت چھوڑ کر پنشن پر چلے جانا.

وَظِیفَہ گو

وظیفہ پڑھنے والا، لگاتار ورد و اذکار کرنے والا

وَظِیفَہ لَب

محض زبانی کلامی ہمدردی ، اظہار جذبات جو محض دکھاوے کے لیے ہو اور دل سے نہ نکلے ، زبانی جمع خرچ ؛ خلوص سے عاری گفتگو ۔

وَظِیفَہ رَہنا

کسی عمل کا مسلسل ہوتے رہنا، معمول بن جانا نیز ورد رہنا

وَظِیفَہ کَرْنا

کسی کام کا باربار کرنا، کسی عمل کو دہرانا

وَظِیفَہ کَھانا

وظیفے پر گزر کرنا ، امداد پر گزارا کرنا.

وَظِیفَہ یاب

خدمات سے سبکدوش ہو کر وظیفہ پانے والا ، جسے پنشن ملے ، پنشن پانے والا ؛ جو ریٹائرڈ ہو گیا ہو ۔

وَظِیفَہ رَکْھنا

معمول بنا لینا، کسی عمل کو مسلسل کرتے رہنا نیز کسی دعا وغیرہ کا ورد کرتے رہنا

وَظِیفَہ بَنانا

مخصوص دعائیں پڑھنے کا معمول بنانا

وَظِیفَہ خور

وظیفہ پانے والا، وظیفہ لینے والا، پینشن پانے والا، مالی مدد لینے والا

وَظِیفَہ مِلنا

لائق طالب علم کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے رقم ملنا نیز مستحق کو گزارے کے لیے رقم ملنا ۔

وظیفہ دار

stipendiary, pensioner

وَظِیفَۂ تَعلِیم

تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملنے والی رقم

وَظِیفَہ خوار

وَظِیفَہ خواری

وظیفہ پانا ۔

وَظِیفَہ خوانی

تعریف کرنے کا عمل، مداح خوانی (کسی انعام کے صلے میں)

وَظِیفَہ دینا

طالب علم کو پڑھائی جاری رکھنے کے لیے ایک مقررہ رقم دینا

وَظِیفَہ گوئی

وظیفہ پڑھنا، ذکر و اذکار کرنا

وَظِیفَہ بھاننا

(تحقیراً) وظیفہ پڑھنا

وَظِیفَہ گھونٹنا

(تحقیراً) وظیفہ پڑھنا ؛ ورد کرنا ، کوئی دعا ہر روز پڑھنا ۔

وَظِیفَہ پَرداز

(طب) عمل کے ذریعے کسی عضو کی کارکردگی کو بہتر بنانے والا ۔

وَظِیفَہ یاب کَرنا

وظیفہ دینا، پنشن دینا

وَظِیفَہ طَبَعی

وہ عمل جو انسان طبعاً کرتا ہے ، فطری فعل۔

وَظِیفَہ خواہ

وظیفہ چاہنے والا

وَظِیفَہ جِنس

جنسی عمل، جنسی فعل، مباشرت، جماع، صحبت، وطی

وَظِیفَہ مُقَرَّر کَرنا

مخصوص رقم مقرر کرنا، وظیفہ باندھنا

وَظِیفَۂ جِنسی

وَظِیفَہ بَند ہونا

وظیفہ بند کرنا کا لازم

وَظِیفَہ خواں

منتر یا دعا وغیرہ پڑھنے والا

وَظِیفَہ بَند کَرنا

کسی کو کسی مخصوص کام کی انجام دہی کے لیے دی جانے والی رقم نہ دینا، گزارہ روک دینا

وَظِیفَہ بانْدھنا

بعد از مرگ کسی ملازم کے لواحقین کے لیے ایک مخصوص ماہانہ رقم مقرر کرنا اور ادا کرنا

وَظِیفَہ پَڑھنا

معمول باندھ کر کوئی دعا پڑھنا، معمول اور اوراد کا ادا کرنا

وَظِیفَہ یاب کَر دینا

وظیفہ دینا، پنشن دینا

وَظِیفَۂِ حُسنِ خِدمَت

خدمات سے سبکدوش ہونے کے بعد ہر ماہ ملنے والی رقم، ماہانہ وظیفہ جو مدت ملازمت کے بہ احسن پورے ہونے پر حکومت سے ملتا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والا وظیفہ، پنشن

وَظِیفَہ بَند کَر دینا

وَظِیفَہ پَڑھا جانا

ورد کیا جانا، کوئی دعا ہر روز پڑھی جانا

جلالی وظیفہ

اللہ کے ایسے نام کا ورد کرنا جس سے خدا کی صفت جلال یا قہاریت ظاہرہوتی ہو اس قسم کا وظیفہ پڑھنے میں بڑی احتیاطیں برتی جاتی ہیں جن میں گوشت وغیرہ کا کھانا ترک کرنا اور پاکیزگی اور اکل حلال کا اہتمام کرنا بہت ضروری ہے اور نتیجہ اس کا جلال و قہر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے

سَرْکاری وَظِیفَہ

وہ مقرر کردہ رقم جو حکومت وقت کی طرف سے مُسلسل ماہوار یا سالانہ کسی کو بطور امداد دی جائے .

جَمالی وَظِیفَہ

an incantation invoking the kindness, mercy and beneficence of God

حَیاتی وَظِیفَہ

(ہندو) رُوح (پران).

سِفْلی وَظِیفَہ

رک : سِفلی عمل ۔

نام کا وَظِیفَہ

کسی کے نام کو باربار رٹنا، کسی کی یاد ہردم رہنا

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

جِنْسی وَظِیفَہ

مجامعت و مباشرت کا ضابطہ و طریقہ ، جنسی ملاپ کا طور طریقہ ، رک : جنسی فعل.

وِرْدِ وَظِیفَہ

قرآن شریف کا کوئی حصہ یا کوئی دعا وغیرہ جس کو روزانہ پڑھا جائے، روزانہ کا وظیفہ

نام کا وَظِیفَہ پَڑھنا

نام رٹنا ، کسی کو مسلسل یاد کرنا ۔

وِرْد وَظِیفَہ پَڑھنا

روزانہ وظیفہ پڑھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفا کے معانیدیکھیے

وَظِیفا

vaziifaaवज़ीफ़ा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

وَظِیفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : وظیفہ جو درست املا ہے ۔

Urdu meaning of vaziifaa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَظِیفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَظِیفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone