تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَظِیفَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَسْبِیح

یاد کرنا، بار بار یاد کرنا، خدا کو پاکی سے یاد کرنا

تَسْبِیح خانَہ

۱. عبادت خانہ ،محل شاہی وغیرہ کا وہ حسہ جہاں ورد و ظائف وغیرہ تسبیح پر پڑھے جاتے تھے

تَسْبِیح ہِلانا

دکھانے کے لیے تسبیح پڑھنا ، اصل میں مقصد تسبیح پڑھنا نہ ہولیکن دوسروں کے دیکھانے کے لیے تسبیح کے دانوں کا شمار کرنے رہنا

تَسْبِیحِ فاطِمَہ

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

تَسْبِیح گُزار

تسبیح پڑھنے والا، پاکیزگی بیان کرنے والا ، وظیفہ پڑھنے والا .

تَسْبِیح خواں

وظیفہ یا تسبیح پڑھنے والا

تَسْبِیح اُٹھانا

قسم کھاتے وقت سچائی ثابت کرنے کے لیے تسبیح ہاتھ میں لینا

تَسْبِیح خوانی

تسبیح پڑھنے کا عمل، تسبیح پڑھنا

تَسْبِیح و تَقْدِیِس

خدا کو یاکی سے یاد کرنا خدا کی پاکیزگی بیان کرنا

تَسْبِیح کا اِمام

تسبیح کا وہ پیش دانہ جسے تسبیح کے ڈورے میں دونوں سرے ملا کر پرو دیا جاتا ہے

تَسْبِیحِ اَرْبَعَہ

سُبحاَنَاللہِ وَالحَمدُِللہ وَلاَ الہٰ الاَّاللہُ واللہُ اکبر مذکورہ چار مخصوص فقروں میں خدا کا ذکر کرنے کہ کہتے ہیں .

تَسْبِیح کَھٹْکَھٹانا

اس طرح زور زور سے تسبیح پھیر نا کہ اس کا دانہ دوسرے دانے پر گر کر ٹکرائے اور آواز پید اکرے

تَسْبِیح سُلَیمانی

ایک قسم کے سیاہ رنگ کے پتھر کے دانوں سے بنی ہوئی تسبیح

تَسْبِیحِ سال

وہ ڈوری یا دھاگا جس میں عمر کا سال ختم ہونے پر گرہ لگائی جاتی ہے سال گرہ کا رشتہ ، سالگرہ کا ناڑہ

تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں

عبادتِ ریائی، ایسی عبادت کرنا جس میں مکر و فریب ہو

تَسْبِیحِ گُلال

ایک بیحد خوشبودار پھول جس کی پنکھڑیاں خنجر سے مشابہ ہوتی ہیں درخت دو گزلمبا ہوتا ہے اور چار سال کے بعد پھول دیتا ہے اس سے تسبیح بناتے ہیں شاح سے ٹوٹنے کے بعد بھی ایک ہفتہ شاداب رہتا ہے

تَسْبِیحِ فاطِمی

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

تارِ تَسْبِیح

تسبیح کا ڈورا .

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

گَرْدَن میں تَسْبِیح ڈالْنا

زہد و تقویٰ کا جامہ پہننا، اپنے کو متقی ظاہر کرنا

خاک شِفا کی تَسْبِیح

سمرن ، سبحہ ، مدینہ شرف کی مٹی یا خاک کر بلا سے بنے ہوئے گول دانوں کی تسبیح .

جَوانی میں تَسْبِیح، بُڑھاپے میں کَسْبی

الٹا کام کرنا

گُرْدوں کا تَسْبِیح پَہَن بِلّی حَج کو چَلی

ظالم کی پارسائی سے بھی ظلم ظاہر ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

وَظِیفَہ کَرْنا

vaziifa karnaaवज़ीफ़ा करना

محاورہ

مادہ: وَظِیفَہ

  • Roman
  • Urdu

وَظِیفَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کام کا باربار کرنا، کسی عمل کو دہرانا
  • ورد کرنا، کوئی دعا ہر روز پڑھنا، وظیفہ پڑھنا

Urdu meaning of vaziifa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ka baar-baar karnaa, kisii amal ko duhraanaa
  • varad karnaa, ko.ii du.a har roz pa.Dhnaa, vaziifa pa.Dhnaa

English meaning of vaziifa karnaa

  • to repeat an incantation or offer special prayers

वज़ीफ़ा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम का बार बार करना, किसी काम को दोहराना
  • (क़ुरआन की कोई आयत या दुआ) बार बार पढ़ना, कोई दुआ हर रोज़ पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَسْبِیح

یاد کرنا، بار بار یاد کرنا، خدا کو پاکی سے یاد کرنا

تَسْبِیح خانَہ

۱. عبادت خانہ ،محل شاہی وغیرہ کا وہ حسہ جہاں ورد و ظائف وغیرہ تسبیح پر پڑھے جاتے تھے

تَسْبِیح ہِلانا

دکھانے کے لیے تسبیح پڑھنا ، اصل میں مقصد تسبیح پڑھنا نہ ہولیکن دوسروں کے دیکھانے کے لیے تسبیح کے دانوں کا شمار کرنے رہنا

تَسْبِیحِ فاطِمَہ

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

تَسْبِیح گُزار

تسبیح پڑھنے والا، پاکیزگی بیان کرنے والا ، وظیفہ پڑھنے والا .

تَسْبِیح خواں

وظیفہ یا تسبیح پڑھنے والا

تَسْبِیح اُٹھانا

قسم کھاتے وقت سچائی ثابت کرنے کے لیے تسبیح ہاتھ میں لینا

تَسْبِیح خوانی

تسبیح پڑھنے کا عمل، تسبیح پڑھنا

تَسْبِیح و تَقْدِیِس

خدا کو یاکی سے یاد کرنا خدا کی پاکیزگی بیان کرنا

تَسْبِیح کا اِمام

تسبیح کا وہ پیش دانہ جسے تسبیح کے ڈورے میں دونوں سرے ملا کر پرو دیا جاتا ہے

تَسْبِیحِ اَرْبَعَہ

سُبحاَنَاللہِ وَالحَمدُِللہ وَلاَ الہٰ الاَّاللہُ واللہُ اکبر مذکورہ چار مخصوص فقروں میں خدا کا ذکر کرنے کہ کہتے ہیں .

تَسْبِیح کَھٹْکَھٹانا

اس طرح زور زور سے تسبیح پھیر نا کہ اس کا دانہ دوسرے دانے پر گر کر ٹکرائے اور آواز پید اکرے

تَسْبِیح سُلَیمانی

ایک قسم کے سیاہ رنگ کے پتھر کے دانوں سے بنی ہوئی تسبیح

تَسْبِیحِ سال

وہ ڈوری یا دھاگا جس میں عمر کا سال ختم ہونے پر گرہ لگائی جاتی ہے سال گرہ کا رشتہ ، سالگرہ کا ناڑہ

تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں

عبادتِ ریائی، ایسی عبادت کرنا جس میں مکر و فریب ہو

تَسْبِیحِ گُلال

ایک بیحد خوشبودار پھول جس کی پنکھڑیاں خنجر سے مشابہ ہوتی ہیں درخت دو گزلمبا ہوتا ہے اور چار سال کے بعد پھول دیتا ہے اس سے تسبیح بناتے ہیں شاح سے ٹوٹنے کے بعد بھی ایک ہفتہ شاداب رہتا ہے

تَسْبِیحِ فاطِمی

جناب فاطمہ زہرا کا ورد : سبحان اللہ ۳۳ بار الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار اسے ہر نماز فرض کے بعد پڑھتے ہیں

تارِ تَسْبِیح

تسبیح کا ڈورا .

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

گَرْدَن میں تَسْبِیح ڈالْنا

زہد و تقویٰ کا جامہ پہننا، اپنے کو متقی ظاہر کرنا

خاک شِفا کی تَسْبِیح

سمرن ، سبحہ ، مدینہ شرف کی مٹی یا خاک کر بلا سے بنے ہوئے گول دانوں کی تسبیح .

جَوانی میں تَسْبِیح، بُڑھاپے میں کَسْبی

الٹا کام کرنا

گُرْدوں کا تَسْبِیح پَہَن بِلّی حَج کو چَلی

ظالم کی پارسائی سے بھی ظلم ظاہر ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَظِیفَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَظِیفَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone