تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضاحَتی" کے متعقلہ نتائج

وَجاہَت

چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن

وَجاہَت پَرَسْت

अ. वि. जो बड़े लोगों की ही ओर आकृष्ट रहता हो।

وَجاہَتِ ذاتی

رک : وجاہت ِہیولائی ۔

وَجاہَت پَسَندی

خوبصورتی یا چمک دمک پسند کرنے کا عمل ۔

وَجاہَتِ ہِیُولائی

شخصیت کا رعب و دبدبہ ، ظاہری وجاہت ، وجاہت ِذاتی ۔

وَضاحَت

(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا

وَضاحَت طَلَب

جس کی وضاحت کی ضرورت ہو، وضاحت کا محتاج

وَضاحَتی بَیان

کسی عبارت کی تشریح، کسی مسئلے کے بارے میں تفصیلی یا تشریحی عبارت، اخبارات یا عدالت وغیرہ میں پہلے بیان کی مزید وضاحت کرنے والا بیان

وَضاحَتی

تشریح سے متعلق، وضاحت سے منسوب یا متعلق، وضاحت کا

ذی وَجاہَت

وجاہت والا، باعِزّت، محترم، معزز

وَضاحَتی تَمہِید

وضاحت جو تمہید کے طور پر کی جائے ؛ تعارف کرانا

بَد وَجاہَت

चो चेहरे से रोबदार न ऊँचे।

وَضاحَت کَرنا

واضح کرنا

وَضاحَت ہونا

وضاحت کرنا کا لازم، واضح ہونا، روشن ہونا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

وَضاحَت فَرمانا

(احتراماً) وضاحت کرنا، واضح اور صاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضاحَتی کے معانیدیکھیے

وَضاحَتی

vazaahatiiवज़ाहती

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: وَضَحَ

  • Roman
  • Urdu

وَضاحَتی کے اردو معانی

صفت

  • تشریح سے متعلق، وضاحت سے منسوب یا متعلق، وضاحت کا

Urdu meaning of vazaahatii

  • Roman
  • Urdu

  • tashriih se mutaalliq, vazaahat se mansuub ya mutaalliq, vazaahat ka

English meaning of vazaahatii

Adjective

  • explanatory

वज़ाहती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्याख्यात्मक, विवरणात्मक, अर्थ संबंधी

وَضاحَتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَجاہَت

چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن

وَجاہَت پَرَسْت

अ. वि. जो बड़े लोगों की ही ओर आकृष्ट रहता हो।

وَجاہَتِ ذاتی

رک : وجاہت ِہیولائی ۔

وَجاہَت پَسَندی

خوبصورتی یا چمک دمک پسند کرنے کا عمل ۔

وَجاہَتِ ہِیُولائی

شخصیت کا رعب و دبدبہ ، ظاہری وجاہت ، وجاہت ِذاتی ۔

وَضاحَت

(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا

وَضاحَت طَلَب

جس کی وضاحت کی ضرورت ہو، وضاحت کا محتاج

وَضاحَتی بَیان

کسی عبارت کی تشریح، کسی مسئلے کے بارے میں تفصیلی یا تشریحی عبارت، اخبارات یا عدالت وغیرہ میں پہلے بیان کی مزید وضاحت کرنے والا بیان

وَضاحَتی

تشریح سے متعلق، وضاحت سے منسوب یا متعلق، وضاحت کا

ذی وَجاہَت

وجاہت والا، باعِزّت، محترم، معزز

وَضاحَتی تَمہِید

وضاحت جو تمہید کے طور پر کی جائے ؛ تعارف کرانا

بَد وَجاہَت

चो चेहरे से रोबदार न ऊँचे।

وَضاحَت کَرنا

واضح کرنا

وَضاحَت ہونا

وضاحت کرنا کا لازم، واضح ہونا، روشن ہونا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

وَضاحَت فَرمانا

(احتراماً) وضاحت کرنا، واضح اور صاف کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضاحَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضاحَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone