تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسائِل" کے متعقلہ نتائج

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسائِل کے معانیدیکھیے

وَسائِل

vasaa.ilवसाइल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: وَسِیلَہ

اشتقاق: وَسَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَسائِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ذرائع، واسطے، وسیلے

    مثال اگر قدرت نہ رکھتا ہو تو معذور ہے کہ بجز غمخواری اور کچھ نہیں کر سکتا و لہذا وسائل و وسائط کا ہونا سلاطین و امرا کے حضور میں پر ضرور ہوا ۔ (۱۸۴۵ ، احوال الانبیا ، ۲ : ۱۱۹) ۔ ان وسائل کو دیکھتے رہو جو تم پر اثر کریں ۔ (۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۵۲۳) ۔ سننے والوں نے سن لیا کہ وسائل عروج کیا تھے اور اسباب انحطاط کیا ہیں ۔ (۱۹۱۲ ، شہید مغرب ، ۷۰) ۔

شعر

Urdu meaning of vasaa.il

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa.e, vaaste, vasiile

English meaning of vasaa.il

Noun, Masculine, Plural

  • ways, means, resources

    Example Tawanai (Energy) ke liye hamen qudrati wasaail par inhisar karna chahiye

वसाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • साधन, ज़रिए, माध्यम

    उदाहरण तवानाई (ऊर्जा) के लिए हमें क़ुद्रती (प्रकृतिक) वसाइल पर इन्हिसार (निर्भर) करना चाहिए

وَسائِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone