تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرزِش" کے متعقلہ نتائج

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرزِش کے معانیدیکھیے

وَرزِش

varzishवर्ज़िश

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: یوگ ورزش

  • Roman
  • Urdu

وَرزِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت
  • ڈنڈ پیلنا یا اور کوئی جسمانی محنت کا کام جس سے بدن چاق اور چست رہے، صحت کی بحالی کے لیے جسمانی قوت کا استعمال، ہاتھ، پاؤں، گردن وغیرہ کو ایک خاص انداز میں حرکت دینا، کسرت نیز جسمانی حرکت

    مثال ان کی صحت کا راز اپنے کام سے کام رکھنا اور روز کی ورزش ہے ایک بڑے بھائی اور دو چھوٹے بھائی ورزش کی خاطر اکھاڑے میں جایا کرتے تھے

  • جسمانی یا ذہنی محنت، مشقت
  • حرکت، تحرک

    مثال وہی شخص صحیح البدن اور تندرست رہتا ہے جو جنگل اور پہاڑ کی سیر کرتا ہے اور جسم کو ورزش ہی میں رکھتا ہے

  • بندھا ہوا قاعدہ، دستور
  • عادت، رویہ
  • استعمال
  • مطالعہ
  • فائدہ
  • پرہیز، اعتدال
  • اختیار

شعر

Urdu meaning of varzish

  • Roman
  • Urdu

  • (lugvii maanii) har vo kaam jis ko kamaal haasil karne ke vaaste baar baarakyaa jaaye, mahaarat haasil karne ke li.e baar baar kiya jaane vaala amal, mashq, riyaazat
  • DanD pelnaa ya aur ko.ii jismaanii mehnat ka kaam jis se badan chaaq aur chust rahe, sehat kii bahaalii ke li.e jismaanii quvvat ka istimaal, haath, paanv, gardan vaGaira ko ek Khaas andaaz me.n harkat denaa, kasrat niiz jismaanii harkat
  • jismaanii ya zahnii mehnat, mashaqqat
  • harkat, taharruk
  • bandhaa hu.a qaaydaa, dastuur
  • aadat, ravaiyyaa
  • istimaal
  • mutaalaa
  • faaydaa
  • parhez, etidaal
  • iKhatiyaar

English meaning of varzish

Noun, Feminine

वर्ज़िश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( शाब्दिक) दक्षता प्राप्त करने के उद्देश्य से की जाने वाली पुनरावृत्ति, किसी भी चीज़ को बार-बार करने की पुनरावृत्ति, अभ्यास, मश्क
  • डंड पेलना या कोई शारीरीक मेहनत का कार्य जिससे शरीर फुर्तीला और चुस्त रहे, वह शरीरिक श्रम जो केवल शरीर का बल बढ़ाने के उद्देश्य से किया जाए, व्यायाम, कसरत

    उदाहरण उनकी सेहत का राज़ अपने काम से काम रखना और रोज़ की वर्ज़िश है एक बड़े भाई और दो छोटे भाई वर्ज़िश की ख़ातिर अखाड़े में जाया करते थे

  • शारीरिक या मांसिक परिश्रम, कठिन परिश्रम, मुशक़्क़त
  • गतिविधि, चेष्टा, गति

    उदाहरण वही शख़्श सहीहुल-बदन (स्वस्थ) और तनद्रुस्त रहता है जो जंगल और पहाड़ की सैर करता है और जिस्म (शरीर) वर्ज़िश ही में रखता है

  • नियमबद्ध संविधान, नियम
  • आदत, व्यवहार
  • प्रयोग, इस्तिमाल
  • अध्ययन, पठन
  • लाभ, फ़ाइदा
  • संयम, परहेज़
  • ग्रहण, इख़्तियार

وَرزِش کے مترادفات

وَرزِش کے قافیہ الفاظ

وَرزِش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرزِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرزِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone