تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت کے بادشاہ ہَیں" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت کے بادشاہ ہَیں کے معانیدیکھیے

وَقْت کے بادشاہ ہَیں

vaqt ke baadshaah hai.nवक़्त के बादशाह हैं

ضرب المثل

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

وَقْت کے بادشاہ ہَیں کے اردو معانی

  • بہت وسیع اختیارات رکھتے ہیں ؛ (طنزاً) نہایت لاپروا ہیں ، نہایت بے فکر اور بے غم ہیں ۔
  • ۔نہایت بے فکر اور بے غم ہیں ۲۔حاکم وقت ہیں۔ ان کے بہت اختیارات ہیں۔ یہ بہت کچھ کرسکتے ہیں۔

Urdu meaning of vaqt ke baadshaah hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut vasiia iKhtyaaraat rakhte hai.n ; (tanzan) nihaayat laaparvaa hai.n, nihaayat befikar aur beGam hai.n
  • ۔nihaayat befikar aur beGam hai.n २।haakim-e-vaqat hain। in ke bahut iKhtyaaraat hain। ye bahut kuchh karasakte hai.n

English meaning of vaqt ke baadshaah hai.n

  • (sarcasm) extremely carefree, careless
  • having great authority

वक़्त के बादशाह हैं के हिंदी अर्थ

  • ۔निहायत बेफ़िकर और बेग़म हैं २।हाकिम-ए-वक़त हैं। इन के बहुत इख़्तयारात हैं। ये बहुत कुछ करसकते हैं
  • बहुत वसीअ इख़्तयारात रखते हैं , (तंज़न) निहायत लापरवा हैं, निहायत बेफ़िकर और बेग़म हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت کے بادشاہ ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت کے بادشاہ ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone