تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجْہ" کے متعقلہ نتائج

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجْہ کے معانیدیکھیے

وَجْہ

vaj.hवज्ह

نیز : وَجَہ

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

وَجْہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

اسم، مذکر

  • ذریعہ
  • (تصوف) ذات، کسی چیز کی اصل یا حقیقت
  • جانب، طرف، رخ، پہلو
  • دلیل، برہان، دلائل
  • سبب، علت، باعث، موجب
  • طریقہ، طور، ڈھنگ، اسلوب، انداز، طرز
  • مراد: مدینہ شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے روضے کی جالی جہاں کھڑا آدمی حضورؐ کے روبرو ہو جاتا ہے، مواجہہ شریف
  • وہ چیز جس کے ذریعے معاش ہو (مثلاً زمین یا تنخواہ وغیرہ)، معاش، روزی، روپیہ پیسہ، رقم، زر و مال، نقدی

شعر

Urdu meaning of vaj.h

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh, chehra, tariiqa, jaanib, suurat, shakl, chehra, sabab, baa.is, muujib
  • zariiyaa
  • (tasavvuf) zaat, kisii chiiz kii asal ya haqiiqat
  • jaanib, taraf, ruKh, pahluu
  • daliil, burhaan, dalaayal
  • sabab, illat, baa.is, muujib
  • tariiqa, taur, Dhang, usluub, andaaz, tarz
  • muraadah madiina shariif me.n rasuul allaah sillii allaah alaihi vaalhii vasallam ke roze kii jaalii jahaa.n kha.Daa aadamii hazora.i ke ruubaruu ho jaataa hai, muvaajaha shariif
  • vo chiiz jis ke zariiye ma.aash ho (masalan zamiin ya tanaKhvaah vaGaira), ma.aash, rozii, rupyaa paisaa, raqam, zar-o-maal, naqdii

English meaning of vaj.h

Noun, Feminine

  • allowance, pension
  • cause, reason, appearance, manner, source
  • face, visage, mode, way

वज्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चेहरा, शक्ल, सूरत
  • प्रकृति, तत्त्व
  • वजह, कारण,सबब, तरफ़, ओर, ढंग
  • हेतु, (पुं.) मुख, मुखाकृति, मुखमंडल
  • माध्यम, ज़रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone