تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو کے معانیدیکھیے

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو

vahii miyaa.n darbaar vahii chuulhaa phuu.nkneवही मियाँ दरबार वही चूल्हा फूँकने को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو کے اردو معانی

  • اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں

Urdu meaning of vahii miyaa.n darbaar vahii chuulhaa phuu.nkne

  • Roman
  • Urdu

  • apne kaam aalaa adnaa sab tarah ke karne pa.Dte hain, a.ise mauke par mustaamal jab kisii shaKhs ko apne saare chhoTe ba.De kaam Khud hii karne pa.Dhe.n

वही मियाँ दरबार वही चूल्हा फूँकने को के हिंदी अर्थ

  • अपने काम आला अदना सब तरह के करने पड़ते हैं, ऐसे मौके़ पर मुस्तामल जब किसी शख़्स को अपने सारे छोटे बड़े काम ख़ुद ही करने पढ़ें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone