تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفا پیشَگی" کے متعقلہ نتائج

پیشْگی

اول، پہلے سے

پیشگی خَرِید

abbroachment

پیشْگیِ اَدائِیگی

Advance payment.

پیش گِیر

ریشمی کلابتونی یا سادی جھالر جو کہ کم خواب یا مشروع یا اطلس وغیرہ کے پلنْگ میں چاروں طرف لٹکی رہتی ہے

پیشْگی سَرْد کار

(اصطلاح) فولاد سازی اور دوسری صنعتوں میں گرم مادے (لوہے فولاد وغیرہ) کو پہلے سرد کرنے کے مرحلے سے گزارنے کا نظام ، پہلے ٹھنڈا کرنے والا.

پیشْگی اَنْدازَہ کاری

(اقتصادیات و معاشیات) کسی منصوبے کے لیے پہلے سے ضروریات وغیر کا تخمینہ یا اندازہ لگانے کا عمل.

مُعَیَّنَہ پیشگی

مقررہ یا طے شدہ رقم ، مستقل طور پر طے شدہ رقم ۔

سِتَم پیشَگی

ظُلم کرنے کی عادت

ناز پیشَگی

ناز پیشہ ہونا، ناز فروشی، ناز و ادا دکھانے والا، ہاو بھاو سے دل کو لبھانے والا

وَفا پیشَگی

وفا پیشہ ہونے کی حالت یا کیفیت، مراد: پختہ وفاداری، وفاداری، نمک حلالی، مخلصی

تَغافُلِ پیشْگی

दे. 'तग़फ़लदोस्ती'।

جَرائِم پیشگی

अपराधकरने का स्वभाव।

ہَوَس پیشَگی

ہوس پیشہ (رک) کا اسم کیفیت.

زَرِ پیشْگی

وہ روپیہ، جو کسی شے کی قیمت یا محنت مزدوری یا کاروبار کے سلسلے میں قبل از وجوب دیا جائے، چڑھاؤ روپیہ، پیشگی رقم، پہلے دی جانے والی رقم

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

جفا پیشْگی

-अत्याचार का व्यवहार।।

بازی پیشْگی

ہم پیشہ ہونے کی حالت ، ایک پیشے سے تعلق رکھنے کی کیفیت ، ایک کام یا کاروبار میں ہونے کی حالت۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا پیشَگی کے معانیدیکھیے

وَفا پیشَگی

vafaa-peshgiiवफ़ा-पेशगी

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

وَفا پیشَگی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وفا پیشہ ہونے کی حالت یا کیفیت، مراد: پختہ وفاداری، وفاداری، نمک حلالی، مخلصی

شعر

Urdu meaning of vafaa-peshgii

  • Roman
  • Urdu

  • vafaa peshaa hone kii haalat ya kaifiiyat, muraadah puKhtaa vafaadaarii, vafaadaarii, namak halaalii, maKhalisii

English meaning of vafaa-peshgii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

वफ़ा-पेशगी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वफ़ा करने का काम, निष्ठा, पूर्ण निष्ठा, नमक-हलाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْگی

اول، پہلے سے

پیشگی خَرِید

abbroachment

پیشْگیِ اَدائِیگی

Advance payment.

پیش گِیر

ریشمی کلابتونی یا سادی جھالر جو کہ کم خواب یا مشروع یا اطلس وغیرہ کے پلنْگ میں چاروں طرف لٹکی رہتی ہے

پیشْگی سَرْد کار

(اصطلاح) فولاد سازی اور دوسری صنعتوں میں گرم مادے (لوہے فولاد وغیرہ) کو پہلے سرد کرنے کے مرحلے سے گزارنے کا نظام ، پہلے ٹھنڈا کرنے والا.

پیشْگی اَنْدازَہ کاری

(اقتصادیات و معاشیات) کسی منصوبے کے لیے پہلے سے ضروریات وغیر کا تخمینہ یا اندازہ لگانے کا عمل.

مُعَیَّنَہ پیشگی

مقررہ یا طے شدہ رقم ، مستقل طور پر طے شدہ رقم ۔

سِتَم پیشَگی

ظُلم کرنے کی عادت

ناز پیشَگی

ناز پیشہ ہونا، ناز فروشی، ناز و ادا دکھانے والا، ہاو بھاو سے دل کو لبھانے والا

وَفا پیشَگی

وفا پیشہ ہونے کی حالت یا کیفیت، مراد: پختہ وفاداری، وفاداری، نمک حلالی، مخلصی

تَغافُلِ پیشْگی

दे. 'तग़फ़लदोस्ती'।

جَرائِم پیشگی

अपराधकरने का स्वभाव।

ہَوَس پیشَگی

ہوس پیشہ (رک) کا اسم کیفیت.

زَرِ پیشْگی

وہ روپیہ، جو کسی شے کی قیمت یا محنت مزدوری یا کاروبار کے سلسلے میں قبل از وجوب دیا جائے، چڑھاؤ روپیہ، پیشگی رقم، پہلے دی جانے والی رقم

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

جفا پیشْگی

-अत्याचार का व्यवहार।।

بازی پیشْگی

ہم پیشہ ہونے کی حالت ، ایک پیشے سے تعلق رکھنے کی کیفیت ، ایک کام یا کاروبار میں ہونے کی حالت۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفا پیشَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفا پیشَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone