تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِبُ العَرض" کے متعقلہ نتائج

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ العَرض کے معانیدیکھیے

واجِبُ العَرض

vaajibul-'arzवाजिबुल-'अर्ज़

اصل: عربی

وزن : 21221

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

واجِبُ العَرض کے اردو معانی

صفت

  • جو پیش کرنے کے لائق ہو، عرض کرنے کے لائق، عرض کیا جانے والا
  • (اصطلاحا ً) وہ (شرائط) جو قانونی بندوبست کے اختتام پر مالکوں اور کاشتکاروں کے مابین کاشت وغیرہ کے بارے میں لکھی جائیں
  • معاہدہ، دستاویز
  • صفت۔ جس کا عرض کرنا ضروری ہو، گاؤں کا انتظامی کاغذ

اسم، مذکر

  • گاؤں کا انتظامی کاغذ، جس میں گاؤں کے انتظامی امور سے متعلق ہدایات درج ہوتی ہیں

اسم، مؤنث

  • تحریری معروضات، تحریری درخواست

Urdu meaning of vaajibul-'arz

  • Roman
  • Urdu

  • jo pesh karne ke laayaq ho, arz karne ke laayaq, arz kiya jaane vaala
  • (asatlaahaa ) vo (sharaa.it) jo qaanuunii band-o-bast ke iKhattaam par maaliko.n aur kaashtkaaro.n ke maabain kaashat vaGaira ke baare me.n likhii jaa.e.n
  • mu.aahidaa, dastaavez
  • sifat। jis ka arz karnaa zaruurii ho, gaanv ka intizaamii kaaGaz
  • gaanv ka intizaamii kaaGaz, jis me.n gaanv ke intizaamii umuur se mutaalliq hidaayaat darj hotii hai.n
  • tahriirii maaruuzaat, tahriirii darKhaast

English meaning of vaajibul-'arz

Adjective

  • fit to be represented, settlement, agreement, written representation or petition

वाजिबुल-'अर्ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कहने योग्य, प्रार्थना करने योग्य, किसान और ज़मींदार के बीच मे ते शुदा | अधिकार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِبُ العَرض)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِبُ العَرض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone