تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَہ ٹَلنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

نِینْد ٹَلْنا

رک : نیند اُچاٹ ہو جانا

ہَنسلی ٹَلنا

(دائی گیری) بچے کے گلے کی ہڈی کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانے سے تکلیف پیدا ہونا

مُصِیبَت ٹَلْنا

مصیبت دور ہو جانا ، تکلیف یا پریشانی ختم ہو جانا

مُعامَلَہ ٹَلْنا

کام التوا میں رہنا ، کام کی تکمیل نہ ہونا ۔

نُحُوسَت ٹَلنا

برے اثرات دور ہونا ، ناسازگاری ختم ہونا ، ُبرے دور یا ُبری قسمت کا ختم ہونا ۔

وَقت َٹلنا

وقت گزر جانا، (کسی کام کا) وقت پر نہ ہونا

تَقْدِیر ٹَلْنا

قسمت میں لکھی ہوئی بات کا بدلنا ، (عام طور پر مصیبت نہ ٹلنے کے لیے بولتے ہیں).

گَھڑی ٹَلْنا

کسی خاص ساعت کا گزرنا، غفلت کی بناپر وقت گزر جانا یا نکل جانا

مُقَدَّر ٹَلْنا

جو کچھ قسمت کا لکھا ہو بظاہر اس کا مٹنا یا اس میں تبدیلی ظہور میں آنا ۔

باری ٹَلْنا

نوبت کے بخار یا لرزے کا مقرر دن نہ آنا.

دِن ٹَلْنا

(دائی گیری) عورت کے ماہواری کے معمول میں رکاوٹ ہونا جو پیٹ رہنے کی علامت سمجھی جاتی ہے حیض کا نہ آنا .

دُھوپ ٹَلْنا

سورج کی روشنی ختم ہونا.

آفَت ٹَلنا

آفت ٹالنا کا لازم

پیشی ٹَلْنا

مقدمے کی تاریخ کا گزر جانا یا ملتوی ہو جانا .

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

ناف ٹَلنا

(طب) بوجھ اُٹھانے کے باعث ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، مشقت کے قابل نہ رہنا

کَلْوَل ٹَلْنا

مصیبت دور ہونا، بلا دفع ہونا

سُد ٹَلْنا

ہوش گنوانا.

ساعَت ٹَلْنا

وقت مُقَرّرہ کا ٹلنا، موت کے وقت کا ٹلنا

قَضا ٹَلْنا

مرنے سے بچ جانا ، مرتے مرتے بچنا.

پَہاڑ ٹَلْنا

اٹل چیز کا قایم نہ رہنا، نا ممکن بات کا ممکن ہوجانا، مجازاً: مصیبت کا دور ہونا، آفت دفع ہونا، پہاڑ کااپنی جگہ سے ہٹ جانا

ہَنسی میں ٹَلنا

مذاق مذاق میں کسی معاملے کا ختم ہو جانا ۔

وَعدَہ ٹَلنا

وعدے کا پورا نہ ہونا، وعدے کا وقت گزر جانا

آئی ہوئی ٹلْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

چھاتی سے پَتَّھر ٹَلْنا

مشکل یا الجھاوے کی بات سے نجات ملنا، فکر یا اندیشہ وغیرہ کا بوجھ دل سے دور ہونا

دِل کی تاب ٹَلْنا

دل کی بے چینی دور ہونا ، اطمیان و سکون میسّر آنا

آفت سر سے ٹلنا

مصیبت رفع ہو جانا، تکلیف جاتے رہنا

سَر کی آفَت ٹَلْنا

آئی ہوئی مُصیبت دُور ہونا ، تکلیف سے نِجات مِلنا ؛ فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

آئی ٹَلْنا

آئی کو ٹالنا کا لازم

بات ٹلْنا

بات ٹالنا کا لازم

رات ٹَلْنا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

مَوت ٹَلْنا

مرنے سے بچ جانا، مصیبت دور ہونا، مشکل آسان ہونا

بَلا ٹَلْنا

بلا ٹالنا کا لازم، مصیبت کا دور ہونا، جھگڑے سے نجات ہونا

صَدْمَہ ٹَلْنا

رنج و غم دور ہونا

نَلا ٹَلنا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

بَچَن ٹَلْنا

بات یا معاملہ نظر انداز ہونا ، بھول جانا .

دَھرَن ٹَلنا

ناف ٹلنا

رِحْم ٹلْنا

اسقاط حمل ہوجانا، بچے دانی میں بچے کا جگہ سے بے جگہ ہوجانا

بات سے ٹَلْنا

زبان دے کر بد عہدی کرنا، قول سے منحرف ہو جانا، زبان بدلنا (اکثر ضمیر اضافی (اپنی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

سَر سے ٹَلْنا

سر سے ٹالنا (رک) کا لازم ؛ مُصیبت دُور ہونا.

سامْنے سے ٹَلْنا

روبرو نہ رہنا ، آگے سے ہٹنا ، نظر سے دُور ہوجانا .

ٹالے نَہ ٹَلْنا

کسی طرح دفع نہ ہونا، دور نہ ہونا، ہٹائے نہ ہٹنا، ہو کر رہنا .

آئی بَلا ٹَلْنا

آئی بلا ٹالنا کا لازم، مصیبت دور ہوجانا، دقت اور پریشانی ختم ہوجانا

سَر سے بیگار ٹلْنا

سر سے بیگار ٹالنا (رک) کا لازم ، کسی کام سے سبکدوشی حاصل ہونا ، مُصیبت دُور ہونا.

سَر سے بَلا ٹَلْنا

مُصیبت دُور ہونا ، آفت ٹلنا ، پریشانی سے نجات مِلنا.

ٹالے سے نَہ ٹَلنا

۔۔جگہ سے جنبش نہ کرنا۔ ؎

جان لے کَرْ ٹَلْنا

رک: جان لے کر جانا.

بَلا سَر سے ٹَلْنا

بلاسرسےٹالنا کا لازم

پاپ سَر سے ٹَلْنا

مصیبت دور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ ٹَلنا کے معانیدیکھیے

وَعدَہ ٹَلنا

vaa'da Talnaaवा'दा टलना

محاورہ

مادہ: وَعدَہ

  • Roman
  • Urdu

وَعدَہ ٹَلنا کے اردو معانی

  • وعدے کا پورا نہ ہونا، وعدے کا وقت گزر جانا

Urdu meaning of vaa'da Talnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaaade ka puura na honaa, vaaade ka vaqt guzar jaana

English meaning of vaa'da Talnaa

  • to evade a promise or agreement

वा'दा टलना के हिंदी अर्थ

  • वादा या वचन का पूरा न होना, वचन पूरा होने का समय गुज़र जाना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

نِینْد ٹَلْنا

رک : نیند اُچاٹ ہو جانا

ہَنسلی ٹَلنا

(دائی گیری) بچے کے گلے کی ہڈی کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانے سے تکلیف پیدا ہونا

مُصِیبَت ٹَلْنا

مصیبت دور ہو جانا ، تکلیف یا پریشانی ختم ہو جانا

مُعامَلَہ ٹَلْنا

کام التوا میں رہنا ، کام کی تکمیل نہ ہونا ۔

نُحُوسَت ٹَلنا

برے اثرات دور ہونا ، ناسازگاری ختم ہونا ، ُبرے دور یا ُبری قسمت کا ختم ہونا ۔

وَقت َٹلنا

وقت گزر جانا، (کسی کام کا) وقت پر نہ ہونا

تَقْدِیر ٹَلْنا

قسمت میں لکھی ہوئی بات کا بدلنا ، (عام طور پر مصیبت نہ ٹلنے کے لیے بولتے ہیں).

گَھڑی ٹَلْنا

کسی خاص ساعت کا گزرنا، غفلت کی بناپر وقت گزر جانا یا نکل جانا

مُقَدَّر ٹَلْنا

جو کچھ قسمت کا لکھا ہو بظاہر اس کا مٹنا یا اس میں تبدیلی ظہور میں آنا ۔

باری ٹَلْنا

نوبت کے بخار یا لرزے کا مقرر دن نہ آنا.

دِن ٹَلْنا

(دائی گیری) عورت کے ماہواری کے معمول میں رکاوٹ ہونا جو پیٹ رہنے کی علامت سمجھی جاتی ہے حیض کا نہ آنا .

دُھوپ ٹَلْنا

سورج کی روشنی ختم ہونا.

آفَت ٹَلنا

آفت ٹالنا کا لازم

پیشی ٹَلْنا

مقدمے کی تاریخ کا گزر جانا یا ملتوی ہو جانا .

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

ناف ٹَلنا

(طب) بوجھ اُٹھانے کے باعث ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، مشقت کے قابل نہ رہنا

کَلْوَل ٹَلْنا

مصیبت دور ہونا، بلا دفع ہونا

سُد ٹَلْنا

ہوش گنوانا.

ساعَت ٹَلْنا

وقت مُقَرّرہ کا ٹلنا، موت کے وقت کا ٹلنا

قَضا ٹَلْنا

مرنے سے بچ جانا ، مرتے مرتے بچنا.

پَہاڑ ٹَلْنا

اٹل چیز کا قایم نہ رہنا، نا ممکن بات کا ممکن ہوجانا، مجازاً: مصیبت کا دور ہونا، آفت دفع ہونا، پہاڑ کااپنی جگہ سے ہٹ جانا

ہَنسی میں ٹَلنا

مذاق مذاق میں کسی معاملے کا ختم ہو جانا ۔

وَعدَہ ٹَلنا

وعدے کا پورا نہ ہونا، وعدے کا وقت گزر جانا

آئی ہوئی ٹلْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

چھاتی سے پَتَّھر ٹَلْنا

مشکل یا الجھاوے کی بات سے نجات ملنا، فکر یا اندیشہ وغیرہ کا بوجھ دل سے دور ہونا

دِل کی تاب ٹَلْنا

دل کی بے چینی دور ہونا ، اطمیان و سکون میسّر آنا

آفت سر سے ٹلنا

مصیبت رفع ہو جانا، تکلیف جاتے رہنا

سَر کی آفَت ٹَلْنا

آئی ہوئی مُصیبت دُور ہونا ، تکلیف سے نِجات مِلنا ؛ فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

آئی ٹَلْنا

آئی کو ٹالنا کا لازم

بات ٹلْنا

بات ٹالنا کا لازم

رات ٹَلْنا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

مَوت ٹَلْنا

مرنے سے بچ جانا، مصیبت دور ہونا، مشکل آسان ہونا

بَلا ٹَلْنا

بلا ٹالنا کا لازم، مصیبت کا دور ہونا، جھگڑے سے نجات ہونا

صَدْمَہ ٹَلْنا

رنج و غم دور ہونا

نَلا ٹَلنا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

بَچَن ٹَلْنا

بات یا معاملہ نظر انداز ہونا ، بھول جانا .

دَھرَن ٹَلنا

ناف ٹلنا

رِحْم ٹلْنا

اسقاط حمل ہوجانا، بچے دانی میں بچے کا جگہ سے بے جگہ ہوجانا

بات سے ٹَلْنا

زبان دے کر بد عہدی کرنا، قول سے منحرف ہو جانا، زبان بدلنا (اکثر ضمیر اضافی (اپنی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

سَر سے ٹَلْنا

سر سے ٹالنا (رک) کا لازم ؛ مُصیبت دُور ہونا.

سامْنے سے ٹَلْنا

روبرو نہ رہنا ، آگے سے ہٹنا ، نظر سے دُور ہوجانا .

ٹالے نَہ ٹَلْنا

کسی طرح دفع نہ ہونا، دور نہ ہونا، ہٹائے نہ ہٹنا، ہو کر رہنا .

آئی بَلا ٹَلْنا

آئی بلا ٹالنا کا لازم، مصیبت دور ہوجانا، دقت اور پریشانی ختم ہوجانا

سَر سے بیگار ٹلْنا

سر سے بیگار ٹالنا (رک) کا لازم ، کسی کام سے سبکدوشی حاصل ہونا ، مُصیبت دُور ہونا.

سَر سے بَلا ٹَلْنا

مُصیبت دُور ہونا ، آفت ٹلنا ، پریشانی سے نجات مِلنا.

ٹالے سے نَہ ٹَلنا

۔۔جگہ سے جنبش نہ کرنا۔ ؎

جان لے کَرْ ٹَلْنا

رک: جان لے کر جانا.

بَلا سَر سے ٹَلْنا

بلاسرسےٹالنا کا لازم

پاپ سَر سے ٹَلْنا

مصیبت دور ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَہ ٹَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَہ ٹَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone