تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے کے معانیدیکھیے

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے

uu.nT kii chorii nihore nihoreऊँट की चोरी निहोरे निहोरे

نیز : اُونْٹ کی چوری اور جھکے جھکے, اُونْٹ کی چوری جھکے جھکے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے کے اردو معانی

  • کسی بڑے کام کو چپ چاپ نہیں کیا جا سکتا، وہ ظاہر ہو ہی جائے گا
  • ایسی جگہ مستعمل جہاں کوئی برائی کر کے چھپانا چاہتا ہو جو چھپ نہ سکتی ہو

Urdu meaning of uu.nT kii chorii nihore nihore

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ba.De kaam ko chup chaap nahii.n kiya ja saktaa, vo zaahir ho hii jaa.egaa
  • a.isii jagah mustaamal jahaa.n ko.ii buraa.ii kar ke chhupaanaa chaahtaa ho jo chhip na saktii ho

ऊँट की चोरी निहोरे निहोरे के हिंदी अर्थ

  • किसी बड़े काम को चुपचाप नहीं किया जा सकता, वह प्रकट हो ही जाएगा
  • ऐसी जगह प्रयुक्त जहाँ कोई बुराई करके छुपाना चाहता हो जो छुप न सकती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone