تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُودْبِلاو" کے متعقلہ نتائج

اُودْ بِلاو

لمبے اور چپٹے جسم کا بلی سے مشابہ ایک پانی کا جانور جو مچھلیاں مینڈک وغیرہ کھاتا ہے، سگ آبی

اُودبِلاو کی ڈھیری

وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو (کہا جاتا ہے کہ جب اودبلاو مل کر مچھلیاں مارتے ہیں تو وہ دریا کے کنارے ڈھیر کرتے اور ہر ایک کا الگ الگ حصہ لگاتے ہیں، جب حصہ لگا چکتے ہیں تو ایک نہ ایک اودبلاو اپنے حصے کو کم سمجھ کر سب کو گڈ مڈ کردیتا ہے اور اس طرح یہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُودْبِلاو کے معانیدیکھیے

اُودْبِلاو

uudbilaavऊदबिलाव

اصل: سنسکرت, ہندی

وزن : 21121

موضوعات: مجازاً

اُودْبِلاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) بیوقوف آدمی۔
  • لمبے اور چپٹے جسم کا بلی سے مشابہ ایک پانی کا جانور جو مچھلیاں مینڈک وغیرہ کھاتا ہے ، سگ آبی۔

Urdu meaning of uudbilaav

  • Roman
  • Urdu

English meaning of uudbilaav

Noun, Masculine

  • a simpleton, an idiot
  • beaver, otter

ऊदबिलाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नेवले की तरह का परंतु उससे कुछ बड़ा एक जंतु जो स्थल के सिवा प्रायः जल में भी रहता है
  • जल में रहने वाला बिल्ली के आकार का एक प्राणी, यह नदी, झील और समुद्र के किनारे पर छोटी-सी माँद बनाकर रहता है; जलमार्जार
  • {ला-अ.} बुद्धू; मूर्ख।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُودْ بِلاو

لمبے اور چپٹے جسم کا بلی سے مشابہ ایک پانی کا جانور جو مچھلیاں مینڈک وغیرہ کھاتا ہے، سگ آبی

اُودبِلاو کی ڈھیری

وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو (کہا جاتا ہے کہ جب اودبلاو مل کر مچھلیاں مارتے ہیں تو وہ دریا کے کنارے ڈھیر کرتے اور ہر ایک کا الگ الگ حصہ لگاتے ہیں، جب حصہ لگا چکتے ہیں تو ایک نہ ایک اودبلاو اپنے حصے کو کم سمجھ کر سب کو گڈ مڈ کردیتا ہے اور اس طرح یہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُودْبِلاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُودْبِلاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone