تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

مَسْلَکِ یوگ

یوگ کا طریقہ یا عقیدہ جس میں مراقبہ و ریاضت سے کام لیا جاتا ہے اور دل کو نامناسب باتوں سے روکا جاتا ہے ، یکسوئی قلب کے ساتھ روحانی بلندی حاصل کرنے کا تصور اور عمل ، موت کے لیے مراقبہ و ریاضت کا طریقہ ، یوگ ودّیا کے مطابق دھیان اور عمل کا طریقہ ۔

مَسْلَکِ عِشْق

عشق و محبت کا طریقہ ، عشق کا دستور

مَسْلَکِ قُبْح

برائی ، خرابی یا عیب والا طریقہ ، خراب مذہب ؛ (مجازاً) بدصورتی کو ایک فنی قدر کا درجہ دینے والوں کی فکر یا طریقہ ۔

مَسْلَکی

مسلک سے متعلق یا منسوب ؛ مذہبی ۔

مَسْلَکِ شِعْری

شاعری کی نہج ، شعری مقصد ۔

مَسْلَکِ دَہری

ایسا مذہب جس میں کوئی دین ایمان نہ ہو ، ہر شے کے اصل مادے کو سمجھنے والوں کا طریقہ ، دہریت کا عقیدہ ، دہریت پر یقین ۔

مَسْلَکِ حَیات

زندگی گزارنے کا طریقہ ۔

مَسْلَکِ تَوَکل

توکل کا راستہ یا طریقہ

مَسْلَکِ شاعِری

شاعری کا مسلک ، شاعری کا قاعدہ یا اصول ۔

مَسْلَکِ صُوفِیَّہ

(تصوف) صوفیوں کا مسلک یا عقیدہ، صوفیوں کے خیالات و عقائد، طریقہ تصوف

مَسْلَکِ تَصَوُّف

مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف

مَسْلَکَت

وہ لباس جس کے کنارے پھٹے ہوئے ہوں

مُتَصَوِّفانَہ مَسلَک

تصوف کا طریقہ یا راستہ ، صوفیانہ خیالات ۔

بَد مَسْلَک

جس کا راستہ غلط ہو ، گمراہ ، لامزہب.

شِعْری مَسْلَک

شاعری کا مکتبۂ فکر ، شاعری کا اسکول یا سلسلہ

صَحِیحُ الْمَسْلَک

درست طریقے والا، ٹھیک راستے پر چلنے والا، صحیح کام کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ کے معانیدیکھیے

اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ

ut se andhaa aa.e it se andhaa jaa.e, andhe se andhaa milaa kaun bataa.e raahउत से अंधा आए इत से अंधा जाए, अंधे से अंधा मिला कौन बताए राह

نیز : اُت سے اَنْدھا آئے ہے، اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا، کون بتاوے رائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ کے اردو معانی

  • جہاں دونوں ہی اندھے ہوں تو راستہ کون بتائے یعنی جہاں سب جاہل یا ناواقف ہوں وہاں کون کسی کی راہ نمائی کرے
  • جہاں دو بیوقوف مل جائیں وہاں کون کسے سمجھائے

Urdu meaning of ut se andhaa aa.e it se andhaa jaa.e, andhe se andhaa milaa kaun bataa.e raah

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n dono.n hii andhe huu.n to raasta kaun bataa.e yaanii jahaa.n sab jaahil ya naavaaqif huu.n vahaa.n kaun kisii kii raahanumaa.ii kare
  • jahaa.n do bevaquuf mil jaa.e.n vahaa.n kaun kise samjhaa.e

उत से अंधा आए इत से अंधा जाए, अंधे से अंधा मिला कौन बताए राह के हिंदी अर्थ

  • जहाँ दोनों ही अंधे हों तो रास्ता कौन बताए अर्थात जहाँ सब अनपढ़ या अनभिज्ञ हों वहाँ कौन किसी कि दिशा-निर्देश करे
  • जहाँ दो मूर्ख मिल जाएँ वहाँ कौन किसे समझाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

مَسْلَکِ یوگ

یوگ کا طریقہ یا عقیدہ جس میں مراقبہ و ریاضت سے کام لیا جاتا ہے اور دل کو نامناسب باتوں سے روکا جاتا ہے ، یکسوئی قلب کے ساتھ روحانی بلندی حاصل کرنے کا تصور اور عمل ، موت کے لیے مراقبہ و ریاضت کا طریقہ ، یوگ ودّیا کے مطابق دھیان اور عمل کا طریقہ ۔

مَسْلَکِ عِشْق

عشق و محبت کا طریقہ ، عشق کا دستور

مَسْلَکِ قُبْح

برائی ، خرابی یا عیب والا طریقہ ، خراب مذہب ؛ (مجازاً) بدصورتی کو ایک فنی قدر کا درجہ دینے والوں کی فکر یا طریقہ ۔

مَسْلَکی

مسلک سے متعلق یا منسوب ؛ مذہبی ۔

مَسْلَکِ شِعْری

شاعری کی نہج ، شعری مقصد ۔

مَسْلَکِ دَہری

ایسا مذہب جس میں کوئی دین ایمان نہ ہو ، ہر شے کے اصل مادے کو سمجھنے والوں کا طریقہ ، دہریت کا عقیدہ ، دہریت پر یقین ۔

مَسْلَکِ حَیات

زندگی گزارنے کا طریقہ ۔

مَسْلَکِ تَوَکل

توکل کا راستہ یا طریقہ

مَسْلَکِ شاعِری

شاعری کا مسلک ، شاعری کا قاعدہ یا اصول ۔

مَسْلَکِ صُوفِیَّہ

(تصوف) صوفیوں کا مسلک یا عقیدہ، صوفیوں کے خیالات و عقائد، طریقہ تصوف

مَسْلَکِ تَصَوُّف

مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف

مَسْلَکَت

وہ لباس جس کے کنارے پھٹے ہوئے ہوں

مُتَصَوِّفانَہ مَسلَک

تصوف کا طریقہ یا راستہ ، صوفیانہ خیالات ۔

بَد مَسْلَک

جس کا راستہ غلط ہو ، گمراہ ، لامزہب.

شِعْری مَسْلَک

شاعری کا مکتبۂ فکر ، شاعری کا اسکول یا سلسلہ

صَحِیحُ الْمَسْلَک

درست طریقے والا، ٹھیک راستے پر چلنے والا، صحیح کام کرنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone