تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا کے معانیدیکھیے

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

urad kahai mere maathe Tiikaa, mo bin byaah na hovai niikaaउरद कहै मेरे माथे टीका, मो बिन ब्याह न होवै नीका

نیز : اُڑَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا کے اردو معانی

  • ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا
  • ارد کی خاص اہمیت ہے

    مثال مو بِن: میرے بغیر

Urdu meaning of urad kahai mere maathe Tiikaa, mo bin byaah na hovai niikaa

  • Roman
  • Urdu

  • har ek apne aap ko ba.Daa Khyaal kartaa hai aur samajhtaa hai ki is ke bagair kaam nahii.n ho saktaa
  • ird kii Khaas ehmiiyat hai

उरद कहै मेरे माथे टीका, मो बिन ब्याह न होवै नीका के हिंदी अर्थ

  • सब अपने आप को बड़ा समझते हैं और समझते हैं कि उनके बिना काम नहीं हो सकता
  • उड़द का विशेष महत्व है

    उदाहरण हिंदुओं के यहाँ विवाह आदि में उड़द की विशेष आवश्यकता पड़ती है। माथे टीका- मतलब उस सफ़ेद दाग़ से है जो उड़द पर उसके अंकुरित होने के स्थान पर होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone