تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْسانا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْسانا کے معانیدیکھیے

اُکْسانا

uksaanaaउकसाना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اُکْسانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مشتعل کرنا، برانگیختہ کرنا، ابھارنا، جوش پیدا کرنا
  • چراغ کی بتی کو اوپر کی طرف اٹھانا، اوپر کی طرف بڑھانا
  • کسی چیز کو اس جگہ سے حرکت دے کر اِدھر اُدھر ہٹانا، سرکانا، اٹھانا
  • آمادہ کرنا، کسی کام کی جانب توجہ دلانا

شعر

Urdu meaning of uksaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mushtil karnaa, barangeKhtaa karnaa, ubhaarnaa, josh paida karnaa
  • chiraaG kii battii ko u.upar kii taraf uThaanaa, u.upar kii taraf ba.Dhaanaa
  • kisii chiiz ko is jagah se harkat de kar idhar udhar haTaanaa, sarkaanaa, uThaanaa
  • aamaada karnaa, kisii kaam kii jaanib tavajjaa dilaana

English meaning of uksaanaa

Transitive verb

उकसाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • भड़काना;उत्तेजित करना, मुश्तइल करना, ग़ुस्सा दिलाना, उभारना, जोश पैदा करना
  • आमादा करना, किसी काम की तरफ़ ध्यान दिलाना
  • चिराग़ की बत्ती को ऊपर की तरफ़ उठाना, उभारना, ऊपर की तरफ़ बढ़ाना, (दीपक की बत्ती को) आगे सरकाना
  • किसी चीज़ को इस जगह से हरकत दे कर इधर उधर हटाना, उठाना

اُکْسانا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone