تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجاگَر" کے متعقلہ نتائج

خَفی

پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا

خَفی شُعُور

(نفسیات) چھپا ہوا احساس .

خَفی خَط

(کتابت) باریک لکھائی ۔

خَفی قَلَم

(کتابت) معمول سے کم حسب ضرورت پتلی نوک کا قلم ، یعنی وہ قلم جس سے باریک حرف لکھے جائیں .

خَفی سُرْخی

(صحافت) ایسی سرخی جو ہر باریک حروف میں دی جائے .

خَفی و جَلی

imperceptible and perceptible, small and large (as handwriting, etc.)

نُکتَہ خَفی

چھپی ہوئی بات، رازِ پنہاں، خفی رمز، پوشیدہ راز، چھپا ہوا بھید، نیز بہت باریک چیز، سرخفی

لَطِیفَۂ خَفی

(تصوّف) وہ لطیفہ جس کے انوار سیاہ ہیں اور مقام روح اور اخفیٰ کے درمیان ہے ؛ اس کو حضرتِ عیسیٰ سے تعلق ہے.

گَن٘جِ خَفی

چُھپَا ہوا خزانہ ؛ (مجازاً) اسرار معرفت.

عِلْمِ خَفی و جَلی

پوشیدہ اور ظاہر کا علم .

وَحیِ خَفی

وحی جو براہ راست نبی کے قلب پر نازل ہو

سِرِّ خَفی

کائنات کے پوشیدہ راز، قضا و قدر سے متعلق معاملات

ذِکْرِ خَفی

(تصوّف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا، ذکر جلی کا نقیص

خَطِ خَفی

(خطاََّطی) باریک اور گُتھی ہوئی لِکھت ، خط جلی کی ضد

کُفْرِ خَفی

پوشیدہ یا معمولی کفر جو کذب و ریا وغیرہ کے باعث لازم آئے، ایسا قول جس سے ایمان خطرے میں پڑ جائے.

نِدائے خَفی

مدھم آواز ، پوشیدہ آواز ، دھیمی صدا ۔

اِیْطائے خَفی

قافیے میں حرف روی کا اعادہ ، شائگاں ، جیسے: گرباں اور ختداں (اعادۂ لاحقۂ حالیہ) ، مستاںَہ اور مُغانَہ (اعادۂ لاحقۂ نسبت) ، بڑھنا ، چلاتا (اعادۂ لاحقۂ حالیہ نام تمام).

شِرْکِ خَفی

ایسا قول یا عمل جس کے نتیجے میں انکار وحدت یا صفات باری میں غیر کی شرکت لازم آئے ، غیر محسوس شرک، جیسے: کسی کے آگے رکوع یا سجدے کی طرح جھک جانا .

لَحْنِ خَفی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں معمولی غلطی.

کَنْزِ خَفی

چُھپا ہوا خزانہ ، کُنُت کنزاً مخفیاً کی طرف تلمیح (میں ایک پوشیدہ خزانہ تھا)

شائِگانِ خَفی

(قافیہ) ایطائے خفی ، قافیے میں مختلف حرف روی كے بعد حرفِ زائد كی تكرار بہت ظاہر نہ ہو بلكہ كثرت استعمال كے سبب سے جزو كلمہ معلوم ہوتا ہو ، جیسے : دانا اور بینا نیز مفرد كو اسمِ فاعل كے ساتھ قافیہ كرنا ، مثلاً معمّا كو بینا كے ساتھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجاگَر کے معانیدیکھیے

اُجاگَر

ujaagarउजागर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُجاگَر کے اردو معانی

صفت

  • روشنی‏، ظہور‏، نمایاں
  • ایسا ابھرا ہوا یا واضح کہ صاف نظر آئے، نمایاں

شعر

Urdu meaning of ujaagar

  • Roman
  • Urdu

  • roshnii, zahuur, numaayaa.n
  • a.isaa ubhraa hu.a ya vaazih ki saaf nazar aa.e, numaayaa.n

English meaning of ujaagar

Adjective

  • Light, bright, shining
  • splendid, gaudy, celebrated, famous, conspicuous, prominent, clearly visible, evident, manifest, bright, appear

उजागर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोशनी
  • स्पष्ट, साफ़ दिखने वाला, ऐसा उभरा हुआ या स्पष्ट कि साफ़ नज़र आए

اُجاگَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَفی

پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا

خَفی شُعُور

(نفسیات) چھپا ہوا احساس .

خَفی خَط

(کتابت) باریک لکھائی ۔

خَفی قَلَم

(کتابت) معمول سے کم حسب ضرورت پتلی نوک کا قلم ، یعنی وہ قلم جس سے باریک حرف لکھے جائیں .

خَفی سُرْخی

(صحافت) ایسی سرخی جو ہر باریک حروف میں دی جائے .

خَفی و جَلی

imperceptible and perceptible, small and large (as handwriting, etc.)

نُکتَہ خَفی

چھپی ہوئی بات، رازِ پنہاں، خفی رمز، پوشیدہ راز، چھپا ہوا بھید، نیز بہت باریک چیز، سرخفی

لَطِیفَۂ خَفی

(تصوّف) وہ لطیفہ جس کے انوار سیاہ ہیں اور مقام روح اور اخفیٰ کے درمیان ہے ؛ اس کو حضرتِ عیسیٰ سے تعلق ہے.

گَن٘جِ خَفی

چُھپَا ہوا خزانہ ؛ (مجازاً) اسرار معرفت.

عِلْمِ خَفی و جَلی

پوشیدہ اور ظاہر کا علم .

وَحیِ خَفی

وحی جو براہ راست نبی کے قلب پر نازل ہو

سِرِّ خَفی

کائنات کے پوشیدہ راز، قضا و قدر سے متعلق معاملات

ذِکْرِ خَفی

(تصوّف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا، ذکر جلی کا نقیص

خَطِ خَفی

(خطاََّطی) باریک اور گُتھی ہوئی لِکھت ، خط جلی کی ضد

کُفْرِ خَفی

پوشیدہ یا معمولی کفر جو کذب و ریا وغیرہ کے باعث لازم آئے، ایسا قول جس سے ایمان خطرے میں پڑ جائے.

نِدائے خَفی

مدھم آواز ، پوشیدہ آواز ، دھیمی صدا ۔

اِیْطائے خَفی

قافیے میں حرف روی کا اعادہ ، شائگاں ، جیسے: گرباں اور ختداں (اعادۂ لاحقۂ حالیہ) ، مستاںَہ اور مُغانَہ (اعادۂ لاحقۂ نسبت) ، بڑھنا ، چلاتا (اعادۂ لاحقۂ حالیہ نام تمام).

شِرْکِ خَفی

ایسا قول یا عمل جس کے نتیجے میں انکار وحدت یا صفات باری میں غیر کی شرکت لازم آئے ، غیر محسوس شرک، جیسے: کسی کے آگے رکوع یا سجدے کی طرح جھک جانا .

لَحْنِ خَفی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں معمولی غلطی.

کَنْزِ خَفی

چُھپا ہوا خزانہ ، کُنُت کنزاً مخفیاً کی طرف تلمیح (میں ایک پوشیدہ خزانہ تھا)

شائِگانِ خَفی

(قافیہ) ایطائے خفی ، قافیے میں مختلف حرف روی كے بعد حرفِ زائد كی تكرار بہت ظاہر نہ ہو بلكہ كثرت استعمال كے سبب سے جزو كلمہ معلوم ہوتا ہو ، جیسے : دانا اور بینا نیز مفرد كو اسمِ فاعل كے ساتھ قافیہ كرنا ، مثلاً معمّا كو بینا كے ساتھ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجاگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجاگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone