تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے" کے متعقلہ نتائج

اَگے

آگے، سامنے

ہَگے

ہگا (رک) کی مغیرہ صورت نیز ہگنا (رک) کا مضارع اور فعل ماضی جمع غائب و جمع متکلم (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگے گا

(عو) یہ فقرہ ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کی بات کا مضحکہ اُڑانا مقصود ہو

ہَگے دینا

خوف کے مارے پاخانہ کر دینا ، نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت ڈرنا

اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے

جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے

اُگَت اُگے مہ بَھرے، بِسوَت اُگے جائے

جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے

ہَگے کا حَلْوا کِھلانا

(عو) سختی سے پیش آنا ، بہت سخت گیری برتنا

ہَگے اَور آنْکھیں گَریرے

قصور کرے اور اُلٹا دھمکائے

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

آگ کھائے گا انگارے ہگے گا

برے کام کا انجام برا ہوتا ہے

جو آگ کھائے گا اَنْگارے ہَگے گا

۔مثل۔ جوا برا کام کرے گا اسی کو برا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

blood will have blood, a bad deed will bring its own punishment

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

نَہ ہَگے، نَہ راسْتَہ چھوڑے

جب کوئی ہر طرح سے زچ کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

نَہ ہَگے، نَہ راہ چھوڑے

جب کوئی ہر طرح سے زچ کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے کے معانیدیکھیے

اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے

ugat uge maah bhare bisvat uge jaa.eउगत उगे माह भरे बिसवत उगे जाए

نیز : اُگَت اُگے مہ بَھرے، بِسوَت اُگے جائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے کے اردو معانی

  • جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے
  • جو فصل اپنے موسم سے پہلے اُگے تلف ہوجاتی ہے، وقت اور ضرورت سے پہلے کوئی کام فائدہ مند نہیں
  • دیر سے اُگنے والی فصل کے جلدی اُگ آنے پر وہ سوکھ جاتی ہے
  • جس کام میں جتنا وقت لگے گا وہ لگنا چاہیے تبھی وہ ٹھیک ہوتا ہے

Urdu meaning of ugat uge maah bhare bisvat uge jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jo ek mahiine ke baad ugne kii chiiz hai agar vo ugaa.ii yaanii pahle uge to Kharaab ho jaatii hai
  • jo fasal apne mausam se pahle uge talaf hojaatii hai, vaqt aur zaruurat se pahle ko.ii kaam faaydemand nahii.n
  • der se ugne vaalii fasal ke jaldii ug aane par vo suukh jaatii hai
  • jis kaam me.n jitna vaqt lagegaa vo lagnaa chaahi.e tabhii vo Thiik hotaa hai

उगत उगे माह भरे बिसवत उगे जाए के हिंदी अर्थ

  • जो एक महीने के बाद उगने की चीज़ है अगर वो अगाई अर्थात पहले उगे तो ख़राब हो जाती है
  • जो फ़सल अपने मौसम से पहले उगे बर्बाद हो जाती है, समय एवं आवशयक्ता से पहले कोई काम लाभदायक नहीं
  • देर से उगने वाली फ़सल के जल्दी उग आने पर वह सूख जाती है
  • जिस काम में जितना समय लगेगा वह लगना चाहिए तभी वह ठीक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگے

آگے، سامنے

ہَگے

ہگا (رک) کی مغیرہ صورت نیز ہگنا (رک) کا مضارع اور فعل ماضی جمع غائب و جمع متکلم (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگے گا

(عو) یہ فقرہ ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کی بات کا مضحکہ اُڑانا مقصود ہو

ہَگے دینا

خوف کے مارے پاخانہ کر دینا ، نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت ڈرنا

اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے

جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے

اُگَت اُگے مہ بَھرے، بِسوَت اُگے جائے

جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے

ہَگے کا حَلْوا کِھلانا

(عو) سختی سے پیش آنا ، بہت سخت گیری برتنا

ہَگے اَور آنْکھیں گَریرے

قصور کرے اور اُلٹا دھمکائے

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

آگ کھائے گا انگارے ہگے گا

برے کام کا انجام برا ہوتا ہے

جو آگ کھائے گا اَنْگارے ہَگے گا

۔مثل۔ جوا برا کام کرے گا اسی کو برا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

blood will have blood, a bad deed will bring its own punishment

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

نَہ ہَگے، نَہ راسْتَہ چھوڑے

جب کوئی ہر طرح سے زچ کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

نَہ ہَگے، نَہ راہ چھوڑے

جب کوئی ہر طرح سے زچ کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone