تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَک کر" کے متعقلہ نتائج

اُچَک

آچھل کر بلندی پر جانے کی کیفیت، جست ( جو اوپر کی طرف ہو )، اچھالا، ( مجازاً) ارتقا، بلندی

اُچَک پَن

چوری ، بدمعاشی .

اُچَک دَم

اچھل کود، سکون سے نہ بیٹھنے کی کیفیت

اُچَکّی

اچکّا جس کی یہ تانیث ہے، مؤنث چور

اُچَکّا

بد معاش، اوباش، اٹھائی گیر، شاطر چور جو دن دہاڑے مال اٹھالے، وہ گھٹیا چور جو چھوٹی موٹی چیز جو ہاتھ پڑے لے بھاگے

اُچَک پَنا

چوری ، بدمعاشی .

اُچَک پھاند

کودنے پھاندنے کی کیفیت، آچھل کود، جست و خیز

اُچَک بِلّی

(کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑٰ کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررو فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوئے اس کو چھونے آتے ہیں ، ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علحٰدہ بٹھادیا جاتا ہے ، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے ، چیل جھپٹا ، چھاڑ بندر

اُچَک کے

چھین کر ، جھپٹ کر ، ابھار کر .

اُچَک کر

پنجون کے بل آچھل کر ، اونچا ہوکر اور جلدی سے آگے بڑھ کر .

اُچَکْنا

to jump, to up, to get high

اُچْکانا

کسی قائم جگہ سے ہلا دینا، دفعۃً اوپراٹھانا یا ابھارنا

اُچَکّا پَن

چوری، بدمعاشی، چال بازی دھوکہ دہی

اُچک لینا

catch, grab

اُچْکا ہُوا

بلند ، عالی ۔

اُچْکا

پتنگ کی ڈور لپیٹنے کی برجی نما بنی ہوئی چرخی جس پر سے ڈور اچک کر نکلتی ہے .

نِگاہوں کو اُچَک لینا

نظروں کو خیرہ کرنا ، آنکھوں کو چندھیا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَک کر کے معانیدیکھیے

اُچَک کر

uchak karउचक कर

  • Roman
  • Urdu

اُچَک کر کے اردو معانی

  • پنجون کے بل آچھل کر ، اونچا ہوکر اور جلدی سے آگے بڑھ کر .
  • چھین کر ، جھپٹ کر ، ابھار کر .

Urdu meaning of uchak kar

  • Roman
  • Urdu

  • pinjvan ke bil aachhal kar, u.unchaa hokar aur jaldii se aage ba.Dh kar
  • chhiin kar, jhapaT kar, ubhaar kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُچَک

آچھل کر بلندی پر جانے کی کیفیت، جست ( جو اوپر کی طرف ہو )، اچھالا، ( مجازاً) ارتقا، بلندی

اُچَک پَن

چوری ، بدمعاشی .

اُچَک دَم

اچھل کود، سکون سے نہ بیٹھنے کی کیفیت

اُچَکّی

اچکّا جس کی یہ تانیث ہے، مؤنث چور

اُچَکّا

بد معاش، اوباش، اٹھائی گیر، شاطر چور جو دن دہاڑے مال اٹھالے، وہ گھٹیا چور جو چھوٹی موٹی چیز جو ہاتھ پڑے لے بھاگے

اُچَک پَنا

چوری ، بدمعاشی .

اُچَک پھاند

کودنے پھاندنے کی کیفیت، آچھل کود، جست و خیز

اُچَک بِلّی

(کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑٰ کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررو فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوئے اس کو چھونے آتے ہیں ، ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علحٰدہ بٹھادیا جاتا ہے ، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے ، چیل جھپٹا ، چھاڑ بندر

اُچَک کے

چھین کر ، جھپٹ کر ، ابھار کر .

اُچَک کر

پنجون کے بل آچھل کر ، اونچا ہوکر اور جلدی سے آگے بڑھ کر .

اُچَکْنا

to jump, to up, to get high

اُچْکانا

کسی قائم جگہ سے ہلا دینا، دفعۃً اوپراٹھانا یا ابھارنا

اُچَکّا پَن

چوری، بدمعاشی، چال بازی دھوکہ دہی

اُچک لینا

catch, grab

اُچْکا ہُوا

بلند ، عالی ۔

اُچْکا

پتنگ کی ڈور لپیٹنے کی برجی نما بنی ہوئی چرخی جس پر سے ڈور اچک کر نکلتی ہے .

نِگاہوں کو اُچَک لینا

نظروں کو خیرہ کرنا ، آنکھوں کو چندھیا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَک کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَک کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone