تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں کے معانیدیکھیے

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

Tuum kap.De jis ghar paave.n, ek chho.D das bair aave.nटूम कपड़े जिस घर पावें, ऐक छोड़ दस बैर आवें

نیز : ٹُوم کَاپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیّر آویں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں کے اردو معانی

  • امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے
  • جہاں پہننے اوڑھنے کو ملے وہاں ایک کیا دس عورتیں آ جاتی ہیں

    مثال بیر= عورت

Urdu meaning of Tuum kap.De jis ghar paave.n, ek chho.D das bair aave.n

  • Roman
  • Urdu

  • amiir aadamii chaahe to jitnii shaadiyaa.n marzii se kar le
  • jahaa.n pahanne o.Dhne ko mile vahaa.n ek kiya das aurte.n aa jaatii hai.n

टूम कपड़े जिस घर पावें, ऐक छोड़ दस बैर आवें के हिंदी अर्थ

  • अमीर आदमी चाहे तो जितनी शादियाँ मर्ज़ी से कर ले
  • जहाँ पहनने-ओढ़ने को मिले वहाँ एक क्या दस 'औरतें आ जाती हैं

    विशेष टूम कापड़ा= गहना कपड़ा। बइयर= स्त्री।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone