تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں کے معانیدیکھیے

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

tuu meraa la.Dkaa khilaa, mai.n terii khich.Dii pakaa.uu.nतू मेरा लड़का खिला, मैं तेरी खिचड़ी पकाऊँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں کے اردو معانی

  • تو میرا کام کر میں تیرا کام کروں

Urdu meaning of tuu meraa la.Dkaa khilaa, mai.n terii khich.Dii pakaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • to mera kaam kar me.n teraa kaam karuu.n

तू मेरा लड़का खिला, मैं तेरी खिचड़ी पकाऊँ के हिंदी अर्थ

  • तू मेरा काम कर मैं तेरा काम करूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone