تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو کے معانیدیکھیے

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

tura.ii aur kadduu laa'nat ba-har doतुरई और कद्दू ला'नत ब-हर दो

نیز : تُرَئی کَدّو لعنت بَہَر دو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو کے اردو معانی

  • ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے_مزہ ہوتے ہیں
  • جہاں کوئی چیز اچھی نہ ہو وہاں کہتے ہیں

Urdu meaning of tura.ii aur kadduu laa'nat ba-har do

  • Roman
  • Urdu

  • hardo ka mazaa ek saa niiz dono.n bemzaa hote hai.n
  • jahaa.n ko.ii chiiz achchhii na ho vahaa.n kahte hai.n

तुरई और कद्दू ला'नत ब-हर दो के हिंदी अर्थ

  • दोनों का मज़ा एक समान अर्थात दोनों स्वादहीन एवं बे-मज़ा होते हैं
  • जहाँ कोई चीज़ अच्छी न हो वहाँ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone